تازہ ترین خبریں
Home / 2018 / July (page 5)

Monthly Archives: July 2018

انتخابات میں کامیابی پرعمران خان کوبھارتی شخصیات کی جانب سے مبارکباد

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو انتخابات 2018 میں پی ٹی آئی کی کامیابی پر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ بھارتی شخصیات کی جانب سے بھی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اپنی پُرکشش شخصیت اورعمدہ کھیل  کے باعث صرف پاکستان میں ہی ...

مزید پڑھیں »

ٹائیگر شروف کے ہمشکل نوجوان کی سوشل میڈیا پر دھوم

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کی طرح دکھنے والے نوجوان دیوڈ سہاریہ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔بالی ووڈ فلموں میں اکثر ہمشکل کرداروں پر مبنی کہانیاں دیکھنے میں آتی ہیں لیکن حقیقی زندگی میں بھی اکثر مشہور شخصیات کے ہمشکل سامنے آچکے ہیں جب کہ کچھ عرصہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے لیجنڈ فنکاروں نے بیرون ممالک بھی نام کمایا، صدف بھٹی

لاہور: اداکارہ وماڈل صدف بھٹی نے کہا ہے کہ جب پاکستان میں بلیک اینڈ وائٹ فلموں کا دورتھا اورلوگوں کے پاس وسائل کم تھے تواس وقت آشاپوسلے، سورن لتا، صبیحہ خانم، سنتوش کمار، محمد علی، وحید مراد، مسرت نذیر، شمیم آراء اور زیبا نے اپنی بے مثال اداکاری سے لوگوں کوبہت ...

مزید پڑھیں »

۸۱۰۲ءالیکشن نتائج

    مشرقی اُفق میر افسر امان، کالمسٹ ۸۱۰۲ءالیکشن نتائج غیر سرکاری نتائج کے مطابق مرکز اور صوبہ خبیر پختون خواہ میںمیں تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔ پنجاب میں نون لیگ آگے آگے ہے۔ صوبہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے کامیابی حاصل کی ۔ کراچی میں ملک دشمن ایم ...

مزید پڑھیں »

1 عوام کا فیصلہ آیا 2 عوامی عدالت کا فیصلہ 3 الیکشن گزرگئے

    1 عوام کا فیصلہ آیا 2 عوامی عدالت کا فیصلہ 3 الیکشن گزرگئے تحریر:علی جان ای میل aj1189922@gmail.com ایڈریس:116-J2جوہرٹاﺅن لاہور الیکشن کی سنوائی سے لیکرآخری دن تک یہ ڈررہا کہ کوئی دنگے فساد نہ ہو جائیں کہیں کوئی بم دھماکے نہ کرائیں جائیں کسی پولنگ سٹیشن پر جنگ ...

مزید پڑھیں »

فےڈرےشن آف پاکستان چےمبر زآف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی آئی) نے اقتصادی اصلاحات سے متعلقہ پالےسیوں مےں خواتےن کے کردار کو اجاگر کرنے

    لاہور(پ ر )فےڈرےشن آف پاکستان چےمبر زآف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی آئی) نے اقتصادی اصلاحات سے متعلقہ پالےسیوں مےں خواتےن کے کردار کو اجاگر کرنے کےلئے” وےمن نےشنل بزنس اےجنڈا“ کے عنوان سے خصوصی اجلاس اےف پی سی سی آئی رےجنل آفس لاہور مےں منعقد ...

مزید پڑھیں »

وئلے سے بجلی سستی پےدا ہوتی ہے۔دنےا کے 60سے 70فےصد ممالک کوئلے سے بجلی پےدا کرتے ہے

      ور(پ ر )کوئلے سے بجلی سستی پےدا ہوتی ہے۔دنےا کے 60سے 70فےصد ممالک کوئلے سے بجلی پےدا کرتے ہےں۔پاکستان مےں صوبوں نے بجلی کے پروجےکٹ لگانے کی طرف توجہ نہےں دی اور صوبے نےشنل گرےڈ کو بجلی فراہم کرنا بھی اپنا فرض نہےں سمجھتے۔بھارت مےں بجلی کی ...

مزید پڑھیں »

قوم نے فیصلہ سنا دیا!

    قوم نے فیصلہ سنا دیا! (شیخ خالد زاہد) وہ تمام پاکستانی انتہائی قابل قدر اور قابل ستائش ہیں کہ جنہوں نے ۲۵ جولائی ۲۰۱۸کو اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ۔ ووٹ دینے والوں نے ووٹ تبدیلی کو دیا گیا ہے یا پھر فرسودہ نظام اور اسکو چلانے ...

مزید پڑھیں »

The Aaland Islands Model and Kashmir  (Part two of three parts article)  Dr. Ghulam Nabi Fai   The Aaland Islands had already petitioned the Russians to secede from Finland and join Sweden. The cry for independence in Finland set in motion Swedish aspirations to be among their own, to secede ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کون ہے؟؟؟

    عمران خان کون ہے؟؟؟ تحریر۔رشید احمد نعیم۔ پتوکی ٓ انتخابات صرف چند دن باقی ہیں ۔وطن ِ عزیز پاکستان میں سیاسی محاذ گرم ہے۔سیاسی قائدین کی طرف سے منظم اندز میں الفاظ کی گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔تیر و نشتر کے وار کر کے ایک دوسرے کو ...

مزید پڑھیں »