Home / 2018 / July (page 7)

Monthly Archives: July 2018

اےف پی سی سی آئی کے وفد کا نجی شعبے کے باہمی روابط بڑھاکر تجارتی سرگرمےاں مےں اضافے کےلئے ےونان کی وزارت خارجہ کے انٹرنےشنل اکنامک افےئرز کے سےکرےٹری جنرل سے ملاقات

      اےف پی سی سی آئی کے وفد کا نجی شعبے کے باہمی روابط بڑھاکر تجارتی سرگرمےاں مےں اضافے کےلئے ےونان کی وزارت خارجہ کے انٹرنےشنل اکنامک افےئرز کے سےکرےٹری جنرل سے ملاقات لاہور( پ ر )فےڈرےشن آف پاکستان چےمبرز آف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی ...

مزید پڑھیں »

سمٹ بینک، سندھ بینک، یو بی ایل کے سربراہان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سمٹ بینک، سندھ بینک اور یو بی ایل کے سربراہان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی بینک اکاؤنٹس اور ان سے ہونے والی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کیلئے پاناما طرز پر جے آئی ٹی بنائی جائے جس میں مالیاتی ...

مزید پڑھیں »

پٹرولیم مصنوعات حکومت کی کمائی کا ذریعہ بن گئیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات حکومت کی کمائی کا ذریعہ بن گئی ہیں۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کی۔  اٹارنی جنرل، ایم ڈی پی ایس ...

مزید پڑھیں »

کیپٹن (ر) صفدر گرفتاری دینے راولپنڈی پہنچ گئے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نیب کو گرفتاری دینے کے لیے راولپنڈی پہنچ گئے ہیں۔کیپٹن (ر) صفدر نے آڈیو بیان جاری کرتے ہوئے آج باضابطہ گرفتاری دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مانسہرہ شہر کے درمیان سے گرفتاری ...

مزید پڑھیں »

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی

اسلام آباد: انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچنے کے بعد صرف 1386 فٹ رہ گئی ہے۔انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے ترجمان کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح صرف 1386 فٹ رہ گئی، جس کے نتیجے میں ملک میں پانی ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد میں کنٹینر کی گاڑی کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

فیصل آباد: ایکسپریس وے گٹ والا کے قریب کنٹینر گاڑی کو کچلتا ہوا نہر میں جاگرا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فیصل آباد میں ایکسپریس وے پر کنٹینر نے گاڑی کو ٹکر ماری اور گاڑی کو کچلتا ہوا نہر میں جا گرا جس کے نتیجے میں 3 افراد ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن: این اے127، این اے 14 کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی روک لی

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو سزا سنائے جانے کے بعد ان کے حلقوں کیلئے بیلٹ پیپرز چھپائی روک دی ہے۔ کمیشن نے این اے 14 مانسہرہ اور این 127 لاہور کے فارم 33 تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

شریف خاندان کا ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: شریف خاندان کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کو پیر کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ شریف خاندان نے ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے فیصلے کے خلاف اپیلیں بھی ...

مزید پڑھیں »

مجھے مسلسل پیغام ملتا رہا کہ آپ کو تو ہم چھوڑیں گے نہیں، مریم نواز

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نیب ریفرنس کے دوران مسلسل انہیں پیغام ملتا رہا کہ اپنی سوچ اور باتوں کی قیمت چکانی پڑے گی۔مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ 70 سال سے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس؛ حسین لوائی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

کراچی: عدالت نے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ سے متعلق کیس میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیئرمین حسین لوائی اور نجی بینک کے نائب صدر طہٰ رضا کو 11 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیئرمین اور آصف زرداری کے قریبی دوست حسین ...

مزید پڑھیں »