Home / 2018 / August / 01

Daily Archives: August 1, 2018

ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے دی

    سینٹ کٹس: ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت بنگلادیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔امریکا میں کھیلی جارہی تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

این اے 60 میں انتخاب کا التوا: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا نوٹس کالعدم قرار دیدیا

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 میں انتخابات ملتوی کیے جانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ...

مزید پڑھیں »

آئمہ بیگ کی آواز کا جادو بھارت میں بھی چلنے کو تیار

    گلوکارہ آئمہ بیگ نے نہایت کم وقت میں اپنی مدھر آواز کے ذریعے پاکستانیوں کو تو اپنا گرویدہ بنا ہی لیا ہے اور اب ان کی آواز کا جادو بھارت میں بھی چلنے والا ہے۔آئمہ بیگ جلد ہی بھارتی گلوکار میکا سنگھ کے ساتھ اپنا گانا ریلیز کرنے ...

مزید پڑھیں »

میں پریانکا سے بہتر اداکارہ ہوں، میرا

    لالی وڈ ادکارہ میرا کبھی اپنی گلابی انگریزی کی وجہ سے خبروں کی زینت بن جاتی ہیں تو کبھی اپنے جذبات کا اظہار اس طرح کرتی ہیں کہ سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالیتی ہیں۔اور اب انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ہالی وڈ کو پریانکا ...

مزید پڑھیں »

عمران خان اور نیا پاکستان

  عمران خان اور نیا پاکستان تحریر۔ اقصی امل تنقید? فقرے? بدلحاظ طعنہ زنی، نعرہ بازی اور گالیاں انتخابات کے شروع ہونے سے لے کر اب تک ہر پالیٹیکل پارٹی دوسری پارٹی کو دینے میں مصروف ہے۔ سوال یہ کہ آپ جس پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں کیا وہ اس ...

مزید پڑھیں »

عافیہ ہم شرمندہ ہیں

    عافیہ ہم شرمندہ ہیں تحریر:علی جان ای میل aj1189922@gmail.com پاکستان کی باعفت اور باحیا بیٹی کو امریکہ کے وحشیانہ تشدد نے انسانوں کے دلوں کو ہلا کے رکھ دیا مگرہمارے حکمرانوں کے دلوں کیا کانوں پربھی جوں تک نہ رینگی۔شاید قوم کی بیٹی پر مزیدمظالم ڈھانے کیلئے ہمارے ...

مزید پڑھیں »

تقریر کا غبارہ

    تقریر کا غبارہ کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org سب کے چہروں پر فتح کے دیپ جھلملا رہے تھے آنکھوں میں مستقبل کے سہانے خواب سجائے ٹی وی سکرین پر نظریں گاڑے ہو ئے تھے جس پر چند لمحوں بعد عمران خان تقریر ...

مزید پڑھیں »

قوم کے اعتماد کو ٹھیس مت پہنچائیں

    قوم کے اعتماد کو ٹھیس مت پہنچائیں تحرےر:قاری محمد عبدالرحیم حق رائے دہی اور ٓزادیِ رائے انسانی حقوق میں سرِ فہرست ہے،اور تمام مہذب اورتعلیم یافتہ معاشرے اس حق کا استعمال ہر معاملے میں کرتے ہیں بالخصوص جمہوری حکومتوں والے ممالک جہاں پر جمہوریت ہے ،وہ کم ازکم ...

مزید پڑھیں »

تبدیلی کی ہوااور نیا پاکستان

    تبدیلی کی ہوااور نیا پاکستان تحریر۔۔۔ ڈاکٹر بی اے خرم پچیس جولائی کواسلامی جمہوریہ پاکستان میں گیارہویں عام انتخابات ہوئے یہ ملکی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن تھے عام انتخابات کے انعقاد پر 21 ارب روپے سے زائد کے اخراجات آئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لئے پولنگ ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کی جیتنے کے بعد کی تقریر

    مشرقی اُفق میر افسر امان،کالمسٹ عمران خان کی جیتنے کے بعد کی تقریر ہم عمران خان کی سیاست کے مخالف رہے ہیں۔کا لم بھی لکھا تھاکہ ”عمران خان یہ کرکٹ نہیں سیاست ہے“ عمران خان نے ۳۱۰۲ءمیں اسی لاکھ ووٹ لے کر نواز شریف کے مقابلے میں دوسرے ...

مزید پڑھیں »