تازہ ترین خبریں
Home / 2018 / August / 03

Daily Archives: August 3, 2018

You might have experienced misunderstanding

    in personal or professional life on several occasions. The reason is obvious that either of the person didn’t state his/her stance in clear fashion or perceive it clearly. So where does the fault lie and how can we improve? Below are the recommendations to improve your communication skills, ...

مزید پڑھیں »

رشی کپور کی فلم ’’ملک‘‘ پر پاکستان میں پابندی عائد

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رشی کپور اور تاپسی پنوں کی آج ریلیز ہونے والی  فلم ’’ملک‘‘ پر پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔پاکستانی سنسر بورڈ نے انوبھو سنہا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’ملک‘‘ کی نمائش پر پاکستان بھر میں پابندی عائد کردی، فلم میں اداکار رشی کپور ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں پاکستانی فنکاروں کو پسند کیا جاتا ہے، ایشا نور

لاہور: اداکارہ و ماڈل ایشا نورنے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستانی ڈراموں کو پسند کیا جاتا ہے اوروہاں دکھائے جانے والے ڈراموں کے ذریعے فنکاروں کے چاہنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، جس سے ایک بات ثابت ہو جاتی ہے کہ فن اور فنکارکی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ایشا ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ

ممبئی: معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بالی ووڈ میں ان دنوں پرانی فلموں کے ری میک بنانے کے ساتھ ساتھ معروف شخصیات کی زندگی پر فلم بنانے کا رجحان بھی پروان چڑھتا جارہا ہے جس کا اندازہ بھارتی کرکٹر دھونی، اظہر الدین، ...

مزید پڑھیں »

سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیس؛ عمران خان 7 اگست کو نیب میں طلب

پشاور: نیب نے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے کیس میں عمران خان کو 7 اگست کو طلب کرلیا۔ نیب خیبرپختونخوا نے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 7 اگست کو طلب کرلیا ہے، ہیلی کاپٹر کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک اور کئی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلیے جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی گروپ میں رسہ کشی

لاہور: تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے مابین پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کی رسہ کشی زور و شور سے جاری ہے۔ تحریک انصاف کے اعلیٰ قیادت کی جانب سے تاحال پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کا حتمی نام کا فیصلہ نہیں ہوسکا جب کہ دوسری جانب پی ٹی ...

مزید پڑھیں »

چلاس میں نامعلوم افراد نے 12 تعلیمی اداروں کو نذر آتش کردیا

دیامر: گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں دہشتگردوں نے 12 تعلیمی اداروں پر حملہ کر کے انہیں آگ لگادی۔ دیامر میں چلاس کے علاقے داریل اور تنگی میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے 10 تعلیمی اداروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کے بعد انہیں آگ لگادی جب کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان وہ ملک نہیں جہاں جو بھی آئے اور کھا کر چلا جائے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پاکستان وہ ملک نہیں جہاں جو بھی آئے اور کھا کر چلا جائے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے سربراہ کے تقرر کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ ...

مزید پڑھیں »

امریکا چین کی نفرت کا غصہ پاکستان پر نکال رہا ہے، نگراں وزیرخارجہ

حیدرآباد: نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون کا کہنا ہے کہ چین سے قرض لینے پر امریکا برا مان گیا اور اب چین کا غصہ ہم پر نکال رہا ہے۔حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون کا کہنا تھا کہ سابق حکومت جاتے جاتے دو سو ...

مزید پڑھیں »

مجھے اور میرے خاندان کو جان کا خطرہ ہے، جسٹس شوکت صدیقی

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ مجھے اور میرے خاندان کو جان کا خطرہ ہے اس لئے میں برطانیہ میں ہونے والی ورکشاپ میں شرکت نہیں کرسکتا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے 7 روزہ دورہ برطانیہ سے معذرت کرلی ...

مزید پڑھیں »