Home / 2018 / August / 04

Daily Archives: August 4, 2018

منی لانڈرنگ اسکینڈل؛ آصف زرداری اور فریال تالپور کی جے آئی ٹی میں پھرعدم پیشی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور منی لانڈرنگ اسکینڈل کی تفتیش کے لیے ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے روبرو ایک بار پھر پیش نہیں ہوئے۔ ایف آئی اے کی اربوں روپے کی منی لانڈرنگ سے متعلق معاملے کی تحقیقات کرنے ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف، مریم اورکیپٹن (ر) صفدرنے جیل میں مصروفیات ڈھونڈ لیں

اسلام آباد /  اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نوازشریف، بیٹی مریم نوازاورداماد کیپٹن صفدرنے اڈیالہ جیل میں مصروفیات ڈھونڈ لی ہیں۔ نوازشریف اورمریم نوازکو اڈیالہ جیل میں 3 ہفتے جب کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکو لگ بھگ 4 ہفتے ہوگئے ہیں ۔ تینوں شخصیات جیل کی الگ ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس نے دیامیر میں اسکول جلائے جانے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نےدیامیر میں اسکولوں کو آگ لگانے اور انہیں بارودی مواد سے تباہ کرنے کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثارنے دیامرکے علاقے چلاس میں لڑکیوں کے 12 اسکولوں کوجلائے جانے کے واقعات پرحکومت پاکستان، سیکریٹری آزاد کشمیرگلگت وبلتستان افئیرز اورسکریٹری داخلہ ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر مزید 5 نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے کلورا میں قابض بھارتی فوج نے محاصرے اور سرچ آپریشن کے نام پر ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

الیکشن میں 16 لاکھ 78 ہزار ووٹ مسترد ہوئے

اسلام آباد: اس بار عام انتخابات میں 16 لاکھ 78 ہزار ووٹ مسترد کیے گئے۔غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے عام انتخابات 2018 میں مسترد ہونے والے ووٹس کی رپورٹ مرتب کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق الیکشن میں 16 لاکھ 78 ہزار ووٹ مسترد کردیے گئے ...

مزید پڑھیں »

ججز کو ڈکٹیٹر نہیں بننا چاہیے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی ایم شیخ کا کہنا ہے کہ ججز انتہائی اہم منصب پر بیٹھے ہیں اس لئے انہیں ڈکٹیٹر نہیں بننا چاہیے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے کہا کہ آنے والے مجسٹریٹس کا ...

مزید پڑھیں »

بھارتی گلوکار دلیر مہندی کا عمران خان کے لیے پیغام

ممبئی: بھارت کے نامور پنجابی گلوکاردلیر مہندی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے نہایت خوبصورت پیغام جاری کیا ہے۔عام انتخابات میں کامیابی کے بعد جہاں عمران خان کو دنیا بھر کے سربراہان کی جانب سے تہنیتی پیغامات موصول ہورہے ہیں وہیں بھارت سے بھی سیاستدانوں اورکرکٹرز کی جانب ...

مزید پڑھیں »

عرفان خان اپنی زندگی سے مایوس ہوگئے

ممبئی: کینسر کے مرض میں مبتلا نامور بالی ووڈ اداکار عرفان خان نے کہا کہ انہیں کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ لوگوں کو بتاؤں مجھے یہ بیماری لاحق ہے اور میں کچھ ماہ میں مرسکتا ہوں.بھارتی فلم انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار عرفان خان نیورو اینڈوکرائن ٹیومر نامی بیماری میں مبتلا ہیں جسے ...

مزید پڑھیں »

کسی فلم میں اچھا کردار اور کہانی ملی تو ضرور کام کروں گی، کنزیٰ ہاشمی

لاہور:  اداکارہ وماڈل کنزیٰ ہاشمی نے کہا ہے کہ اس وقت کراچی اور لاہور کے میگا پروجیکٹس میں کام کر رہی ہوں، جہاں تک بات فلم کی ہے تواچھا کرداراورکہانی ملی توضرورکام کروں گی۔کنزیٰ ہاشمی نے  ہوئے کہا کہ ویسے تو مجھے گائیکی کا ہی شوق تھا اور یہی سوچ کر ...

مزید پڑھیں »

فکسنگ کیس؛ ناصر جمشید کا بیان ’’اسکائپ‘‘ کے ذریعے ریکارڈ

لاہور:  پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ناصر جمشید نے ’’اسکائپ‘‘ کے ذریعے بیان ریکارڈ کرا دیا۔پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کے آغاز میں ہی سامنے آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں شرجیل خان،خالد لطیف اور شاہ زیب حسن کو کیس کی ٹریبیونل میں سماعت کے بعد ...

مزید پڑھیں »