Home / 2018 / August / 05

Daily Archives: August 5, 2018

عمران خان کو کل وزارت عظمی کا امیدوار نامزد کیا جائے گا، پی ٹی آئی اجلاس طلب

اسلام آباد: تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کل عمران خان کو وزارتِ عظمیٰ کا امیدوار نامزد کرے گی۔ تحریک انصاف نے کل پارلیمانی طاقت کے مظاہرے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ اسی سلسلے میں اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں کل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے جس میں ...

مزید پڑھیں »

چلاس؛ اسکول جلانے والوں کیخلاف آپریشن میں پولیس اہلکار شہید، دہشتگرد بھی مارا گیا

چلاس: گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں اسکول نذرآتش کرنے والے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا جب کہ ایک دہشت گرد بھی مارا گیا۔دیامر میں چلاس کی تحصیل تانگیر میں فورسز کی جانب سے اسکولوں کو نذرآتش کرنے کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ اس دوران دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن اسمبلی انتقال کرگئے

ملتان: تحریک انصاف کے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی سردار طارق خان دریشک انتقال کرگئے۔ تحریک انصاف کے نومنتخب ایم پی اے سردار طارق خان دریشک انتقال کرگئے ہیں۔ طارق خان دریشک راجن پور کے حلقہ پی پی 296 سے 42 ہزار 119 ووٹ لے کر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔طارق خان کو 4 روز قبل برین ...

مزید پڑھیں »

کراچی؛ گودام میں دھماکے کا مقدمہ سوئی گیس کمپنی کے خلاف درج

کراچی: جنا ح روڈ شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ گزشتہ روز کراچی کے علاقے شیر شاہ کباڑی مارکیٹ میں گاڑیوں کے اسپیئر پارٹس کے گودام میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 4  زخمی ...

مزید پڑھیں »