Home / 2018 / August / 08

Daily Archives: August 8, 2018

عمران کی دوبارہ گنتی رُکوانے کی بھاگ دوڑ تھوک کر چاٹنے کے مترادف ہے، سعد رفیق

    لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران کی دوبارہ گنتی رُکوانے کی بھاگ دوڑ تھوک کر چاٹنے کے مترادف ہے۔سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر قومی اسمبلی کے حلقے این اے 131 میں دوبارہ گنتی کرنے کے لاہور ہائیکورٹ کے ...

مزید پڑھیں »

الیکشن میں دھاندلی کا الزام: ہم خیال جماعتوں کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج

    اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اورایم ایم اے سمیت ہم خیال جماعتیں اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کررہی ہیں۔الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج میں ہم خیال جماعتوں کے رہنما شریک ہیں جن میں راجہ ظفر الحق، مشاہد ...

مزید پڑھیں »

عرب امارات کی ایمنسٹی اسکیم میں پاکستانیوں کی دلچسپی،ایک ہفتےمیں 1100 درخواستیں

    دبئی: متحدہ عرب امارات کی ایمنسٹی اسکیم میں پاکستانیوں کی دلچسپی بڑھ گئی ہے اور رپورٹ کے مطابق ہفتے بھر میں 1100 پاکستانیوں نے اس سلسلے میں قونصل خانے سے رابطہ کیا ہے۔اماراتی اخبار خلیج ٹائمز کی ایک کے مطابق یکم اگست سے شروع کی گئی ایمنسٹی اسکیم ...

مزید پڑھیں »

حسن اور حسین نواز بلیک لسٹ میں شامل، پاسپورٹ بلاک کردیئے گئے

    اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے نام بلیک لسٹ میں ڈال کر پاسپورٹ بلاک کردیئے گئے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں بار بار طلب کیے جانے کے باوجود عدم پیشی پر حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتیں آج الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کریں گی

    اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اورایم ایم اے سمیت ہم خیال جماعتیں آج اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کریں گی۔الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج میں شہبازشریف سمیت دیگر ہم خیال جماعتوں کے رہنما شریک ہوں گے۔دوسری جانب ...

مزید پڑھیں »

زلفی بخاری اور فواد حسن فواد کا نام ای سی ایل میں شامل

    اسلام آباد: نیب کی درخواست پر زلفی بخاری اور فواد حسن فواد کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قریبی ساتھیکررہا ہے اوراس کے لیے ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال کر ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے نندی پور منصوبے سے متعلق کیس ری اوپن کردیا، سماعت کل ہوگی

    اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نندی پور منصوبے سے متعلق کیس ری اوپن کردیا، جس کی سماعت کل (9 اگست کو) ہوگی۔کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ کی جانب سے وفاق، پیپکو اور واپڈا سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔واضح رہےکہ نندی پور پاور ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا این اے 131 میں دوبارہ گنتی کا حکم معطل کردیا

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 131 لاہور میں دوبارہ گنتی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔یاد رہے کہ 25 ولائی کو ہونے ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا: نیوکاسل یونیورسٹی کے پاکستانی طالبعلم پر نسل پرستوں کا بہیمانہ تشدد

    سڈنی: آسٹریلیا کی نیوکاسل یونیورسٹی کے پاکستانی طالب علم پر نسل پرستوں نے بہیمانہ تشدد کیا اور انہیں وطن واپس جانے کے لیے کہا گیا۔21 سالہ عبد اللہ قیصر انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے گزشتہ برس فروری میں نیوکاسل  آئے تھے۔دی ہیرالڈ کی  کے مطابق عبداللہ ...

مزید پڑھیں »

ھانہ سبز پیر کے علاقہ میں پرائےویٹ سکول کے مالک نے پانچویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی کر ڈالی ، حمل ہونے پر ضائع کروادیا

    سیالکوٹ(بیورورپورٹ)تھانہ سبز پیر کے علاقہ میں پرائےویٹ سکول کے مالک نے پانچویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی کر ڈالی ، حمل ہونے پر ضائع کروادیا ، متاثرہ شہری سراپا احتجاج ، حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سبز پیر کے علاقہ منڈیالہ ...

مزید پڑھیں »