Home / 2018 / August / 09

Daily Archives: August 9, 2018

احتساب عدالت کا نواز شریف کو پیر کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب مقدمات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے نیب کے گواہ واجد ضیاء کو بھی طلب کرلیا ہے۔احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ جج ارشد ملک نے کیسز کی سماعت کی۔ احتساب عدالت ...

مزید پڑھیں »

28 آزاد ارکان قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا بیان حلفی جمع کروادیا

اسلام آباد: 28 آزاد ارکان قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا بیان حلفی جمع کروادیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018  میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے، تاہم عدالتی فیصلوں کے باعث 849 قومی وصوبائی اسمبلیوں میں سے 815 کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کیے ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے درخواست دائر

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی کے قادر خان مندوخیل نے فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

ایاز صادق دیکھ لیں ان کی کیا اوقات ہے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ایاز صادق ہمیں ہماری اوقات دکھا رہے تھے لیکن آج وہ دیکھ لیں کہ ان کی کیا اوقات ہے۔الیکشن کمیشن میں ایاز صادق کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کی سماعت ہوئی جس میں ایاز ...

مزید پڑھیں »

اڈیالہ جیل میں نواز شریف سے وزیر اعظم آزاد کشمیر اورمحمود اچکزئی کی ملاقات

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سے کئی اہم سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نوازشریف، بیٹی مریم نوازاورداماد کیپٹن (ر) صفدرحسین سے آج ملاقات کا دن ہے۔ تینوں کی کانفرنس روم میں مشترکہ طورپرملاقاتیں کرائی جارہی ہیں۔اڈیالہ جیل ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ بھارتی فوج نے تازہ کارروائی کرتے ہوئے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ بھارتی فوج نے ایک بار پھر نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو موت کی وادی میں ...

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی کو تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی

نجم سیٹھی کو اننگز جاری رکھنے کیلیے تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی۔عمران خان اور نجم سیٹھی کے تعلقات کافی عرصے سے کشیدہ ہیں، عام انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح کے بعد عام تاثر یہی ہے کہ چیئرمین پی سی بی کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا،ان کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا کیس؛ بھارتی بورڈ کو ثبوت جمع کرنے میں مشکلات کا سامنا

بھارتی بورڈ کو پاکستان کے کیس میں اپنا موقف ثابت کرنے کیلیے ثبوت جمع کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے جب کہ پیش کردہ بیانات میں حکومت کی جانب سے نہ کھیلنے کا تحریری حکم شامل نہیں۔’’بگ تھری‘‘ کی حمایت پر بھارت نے پاکستان سے2014 میں 6 باہمی سیریز کا ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی سے ناراض حفیظ ایوارڈ تقریب میں شریک نہیں ہوئے

لاہور:  سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی پرپی سی بی حکام سے ناراض محمد حفیظ ایوارڈز کی تقریب میں شریک نہ ہوئے۔کرکٹر کے قریبی ذرائع کے مطابق بورڈ نے ان کو ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی تھی تاہم انھوں نے معذرت کرلی تھی۔ محمد حفیظ ان دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ شمالی ...

مزید پڑھیں »

سنی لیون نے خود کو دنیا کی بہترین ماں قرار دے دیا

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے خود کو دنیا کی بہترین ماں قرارد ے دیا۔بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون اپنے فلمی کیریئر میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے شہرت رکھتی ہیں تاہم وہ متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھاچکی ہیں، اداکارہ ہونے ...

مزید پڑھیں »