Home / 2018 / August / 10

Daily Archives: August 10, 2018

ووٹ رازداری کیس ختم، الیکشن کمیشن نےعمران خان کی معافی قبول کرلی

 اسلام آباد: ووٹ کی رازداری پامال کرنے سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی معافی قبول کرتے ہوئے ازخود نوٹس واپس لے لیا۔ چیف الیکشن کمیشن کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ووٹ کی رازداری پامال کرنے ...

مزید پڑھیں »

لیگی رہنما حنیف عباسی جیل میں سانس کی تکلیف کا شکار

راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور ایفی ڈرین کیس میں سزا یافتہ حنیف عباسی کو گلے میں ٹانسلز کے باعث سانس لینے میں شدید تکلیف کا سامنا ہے۔ کیپٹن (ر) صفدر کے بعد لیگی رہنما اور ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے حنیف عباسی بھی جیل میں ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف،مریم اورصفدرکی درخواست ضمانت پرسماعت کرنے والا بینچ پھر تبدیل

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نوازاورکیپٹن (ر) صفدرکی سزا معطلی کی درخواستوں پرسماعت کرنے والا بینچ ایک بار پھرتبدیل ہوگیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف، بیٹی مریم نوازاورداماد کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت کی درخواستوں پرسماعت کرنے والے بینچ کے جج جسٹس عامرفاروق موسم گرما کی تعطیل کے باعث رخصت پرچلے گئے جس کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ذی الحج کا چاند 12اگست کو نظرآنے کے واضع امکانات

لاہور: پاکستان میں ذی الحج کا چاند 12 اگست بروز اتوار کو نظرآنے کے واضع امکانات ہیں جب کہ عیدالضحیٰ 22 اگست بروز بدھ  کو ہوگی۔رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری خالداعجازمفتی کے مطابق پاکستان میں مطلع صاف ہونے کی صورت میں ذی الحج 1439 ہجری کا چاند اتوار12 اگست کونظرآجائے ...

مزید پڑھیں »

اگلا جشن آزادی عالمی کپ کے ساتھ منائیں گے، سرفراز احمد

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اگلا جشن آزادی عالمی کپ کے ساتھ منائیں گے۔بحریہ کے تحت منعقدہ تقریب میں قومی کپتان نے کہا کہ خوش آئند بات ہے کہ بحریہ ٹائون میں انٹرنیشنل لیول کا اسٹیڈیم بن رہا ہے، اس عمل سے کراچی کو ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ میں بھارت کو یواے ای کی کمائی کھٹکنے لگی

ممبئی:  بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔ایشیا کپ کا آغاز متحدہ عرب امارات میں15ستمبر کو ہوگا،بھارتی ٹیم کو ایک میچ 18تاریخ کو کوالیفائر سے کھیلنے ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای کرکٹ لیگ؛ 5 فرنچائز ٹیمیں ٹائٹل کیلیے جنگ لڑیں گی

دبئی: اولین یواے ای ٹی ٹوئنٹی لیگ کی باقاعدہ لانچنگ کردی گی، ایونٹ کا 19دسمبر سے آغاز ہوگا جب کہ 5 فرنچائز ٹیمیں ٹائٹل کیلیے جنگ لڑیں گی۔دنیا بھر میں لیگز کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے یواے ای کرکٹ بورڈ نے بھی اپنی اولین ٹی ٹوئنٹی لیگ کرانے کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھیں »

کرن جوہر کی فلم ’تخت‘ کا پوسٹر جاری

ممبئی: معروف ہدایتکار و فلمساز کرن جوہر نے تاریخی واقعات پر مبنی فلم ’تخت‘ کا پوسٹر جاری کردیا۔بھارتی فلم نگری کے مقبول ترین ہدایتکار و فلمساز کرن جوہر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی نئی فلم ’تخت‘ کا پوسٹر جاری کردیا اور ساتھ ہی انہوں نے اعلان ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا صارفین کا اداکارہ سارہ خان سے مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ

ممبئی: بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ سارہ خان کو نامناسب اورمختصر لباس پہننے پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے جب کہ صارفین نے اداکارہ سے مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کی ناموراداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پراپنی تصویر شیئر کی ہے جس ...

مزید پڑھیں »

فلم ’دوستانہ‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں

ممبئی: بالی ووڈ اداکار جان ابراہم اور ابھیشیک بچن کی مشہور فلم ’دوستانہ‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف فلم ساز اور ہدایتکار کرن جوہر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم دوستانہ کے 10 سال بعد بننے والے سیکوئل کے اسکرپٹ پر کام ...

مزید پڑھیں »