Home / 2018 / August / 11

Daily Archives: August 11, 2018

اصغر خان کیس سماعت کیلئے مقرر، سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اصغرخان کیس کو سماعت کے لئے مقرر کرتے ہوئے بینچ تشکیل دے دیا اور ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ا چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار اصغر خان کیس کی سماعت کے لئے بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ بینچ میں ...

مزید پڑھیں »

نندی پور کرپشن کیس میں وزارتِ قانون کے حکام ذمہ دار قرار

اسلام آباد: نیب نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ نندی پور پاور پلانٹ کرپشن کیس میں وزارت قانون کے اعلیٰ حکام اور افسران ملوث ہیں۔ق نندی پور پاور پلانٹ کرپشن کیس میں نیب نے سپریم کورٹ میں عبوری رپورٹ جمع کرادی ہے، جس میں حیران کن حقائق کا انکشاف ہوا ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں پولیس چوکی پرفائرنگ؛ 3 پولیس اہلکارشہید

گلگت بلتستان: کارگاں پولیس چوکی پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید جب کہ 2 دہشت گرد مارے گئے۔ گلگت بلتستان میں کارگاہ پولیس چوکی پرنامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 اہلکارزخمی جب کہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔زخمی ...

مزید پڑھیں »

فضل الرحمان والی بات ہم کہتے تو را ایجنٹ کی مہر لگ جاتی، فاروق ستار

 کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمان والی بات ہم کہتے تو را ایجنٹ کی مہر لگ جاتی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ  ...

مزید پڑھیں »

کنگنا رناوت کی عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر اپیل

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ جوڑکے التجا کی ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر بنائیں۔بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ کنگنا رناوت نے حال ہی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو الیکشن میں کامیابی کی مبارکباد دیتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

والد کا مذاق اڑانے پرسوناکشی سنہا نے کپل کوڈانٹ دیا

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکاراورسیاستدان شتروگھن سنہا کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی سوناکشی سنہا نے ایک بار کپل شرما کو میرا مذاق اڑانے پرڈانٹ دیا تھا۔بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکارکپل شرما کے ستارے گزشتہ کافی عرصے سے گردش میں ہیں، اب تو انہیں تنازعات میں گھرے رہنے ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا امکان روشن

لاہور.: چیئرمین پی سی بی کا ہما احسان مانی کے سر بیٹھنے کا امکان روشن ہونے لگا۔پاکستان میں حکومت کے ساتھ کھیلوں کی تنظیموں میں بھی اکھاڑ پچھاڑ کوئی نئی بات نہیں،چیئرمین کرکٹ بورڈ تو ایک ایسا عہدہ ہے جس کیلیے ماضی میں کئی سیاسی پارٹیوں کے رہنما اپنی وزارتیں چھوڑنے ...

مزید پڑھیں »

کامران اکمل کیلیے بہترین وکٹ کیپرکا ایوارڈ مذاق بن گیا

لاہور: کامران اکمل کیلیے بہترین وکٹ کیپر کا ایوارڈ مذاق بن گیا۔کامران اکمل اپنے کیریئر کے دوران کئی حیران کن کیچز ڈراپ کرنے کے حوالے سے خاص شہرت رکھتے ہیں،اپریل 2017میں پاکستان کی طرف سے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے والے کرکٹر کی مصروفیات میں ڈومیسٹک اور پی ایس ایل کے ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد ہے یا بھان متی کا کنبہ ۔؟

تحریر: حلیم عادل شیخ ۔ایم پی اے ۔ حالیہ دنوں میں اپوزیشن جماعتوں کا تحریک انصاف کی کامیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا حشر تو سب نے دیکھ ہی لیا ہوگا،اس اتحاد میں ملکی اداروں کو جس انداز میں سخت الفاظوں میں للکارا گیا اور کڑی تنقید کی گئی اسے ...

مزید پڑھیں »

توقعات سے تکمیل کا سفر!

    توقعات سے تکمیل کا سفر! (شیخ خالد زاہد) بہت ساری باتیں سن کرہم پاکستانیوں کی اکثریت ہنسنے لگتی ہے یا پھر زیر لب مسکرادیتی ہے جیسا کہ ایک لفظ ہے تبدیلی جوکہ مضحکہ خیز معنی میں استعمال ہوتا رہا ہے ۔ اس لفظ تبدیلی نے درپردہ بہت سارے ...

مزید پڑھیں »