Home / 2018 / August / 12

Daily Archives: August 12, 2018

پی آئی اے کی پرواز درجنوں حاجیوں کو چھوڑ کر سعودی عرب روانہ

کراچی: قومی ائر لائن پی آئی اے کی پرواز 70 حاجیوں کو کراچی میں چھوڑ کر جدہ روانہ ہوگئی۔قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نااہلی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے اور اس بار پی آئی اے کے جہاز میں جگہ کم پڑگئی۔ کراچی کے جناح اٹرنیشنل ائرپورٹ پر پی آئی ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ میں 7 ارب روپے غائب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: قومی ائر لائن پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ میں 7 ارب روپے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے حکم پر قومی ایئرلائین میں مالی بے ضابطگیوں کی چھان بین شروع کر دی اور اس حوالے سے سی ای او پی آئی ...

مزید پڑھیں »

چارسدہ میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی

چارسدہ: رجڑ میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 2 زخمی ہوگئے۔ چارسدہ کے علاقے رجڑ میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی سمیت 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال ...

مزید پڑھیں »

مخصوص نشستوں کا نوٹی فکیشن جاری، پی ٹی آئی 158 ارکان کے ساتھ سرفہرست

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص 221 نشستوں پر ارکان اسمبلی کے نوٹی فکیشن جاری کردیے جس کے بعد اب انتخابات 2018ء کا آخری مرحلہ بھی مکمل ہوگیا اور تمام جماعتوں کی انتخابی پوزیشن واضح ہوگئی۔الیکشن کمیشن کے مطابق خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص ...

مزید پڑھیں »