Home / 2018 / August / 16

Daily Archives: August 16, 2018

عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کرنے والا بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان نااہلی کیس سننے سے معذرت کر لی ہے جس کے باعث عدالت عالیہ کا بینچ ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا۔عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کے لیے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف سے اڈیالہ جیل میں ن لیگی رہنماؤں کی ملاقات

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف سے آج ملاقات کا دن ہے اور مسلم لیگ (ن) کے متعدد رہنما اور کارکن اپنے قائد سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔ایون فیلڈ ریفرنس میں سزایافتہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو اڈیالہ جیل میں قید ہوئے 5 ہفتے ...

مزید پڑھیں »

آصف زرداری کی مجبوریوں کا احساس ہے اس لیے گلہ نہیں کریں گے، سعد رفیق

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہمیں آصف علی زرداری کی مجبوریوں کا احساس ہے اس لیے گلہ نہیں کریں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ملک میں نام نہاد حکومت بنائی ...

مزید پڑھیں »

شہری تشدد معاملہ؛ تحریک انصاف ایم پی اے کے خلاف کارروائی سے گریزاں

کراچی: تحریک انصاف کی قیادت یوم آزادی کے موقع پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے رکن اسمبلی ڈاکٹرعمران علی شاہ کے خلاف اقدام اٹھانے سے گریز کرنے لگی۔ کراچی میں پی ٹی آئی ایم پی اے ڈاکٹرعمران شاہ کی کھلےعام بدمعاشی پر مرکزی قیادت تو خاموش ہے تاہم صوبائی قیادت کی ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے محمود خان کے پی کے اسمبلی میں وزیراعلی منتخب

پشاور: خیبرپختنخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے محمود خان وزیراعلی منتخب ہوگئے اور وہ کل وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے.خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر مشتاق غنی کی صدارت میں شروع ہوا، ارکان کی کمی پر اسپیکر کی جانب سے پانچ منٹ کا وقت دیا گیا لیکن مقررہ وقت ...

مزید پڑھیں »