Home / 2018 / August / 17

Daily Archives: August 17, 2018

مرحومےن کی جانب سے قربانی کرنے کا حکم

    مرحومےن کی جانب سے قربانی کرنے کا حکم قربانی کا حکم: امت مسلمہ قرآن وحدےث کی روشنی مےں قربانی کے اسلامی شعار ہونے اور ہر سال قربانی کا خاص اہتمام کرنے پر متفق ہے، البتہ قربانی کو واجب ےا سنت مو¿کدہ کا نام دےنے مےںاختلاف چلا آرہا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

اللہ کو پیاری ہے قربانی

  ٍ اللہ کو پیاری ہے قربانی تحریر :علی جان ای میل: aj119922@gmail.com یہ فیضان نظرتھا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکرہے کہ ہمیں ایک بار پھر اپنے خلیل کی سنت ادا کرنے کا موقع دیا ہرطرف عید ...

مزید پڑھیں »

ذبح عظیمقربانی حضرت اسماعیل ذبیح اللہ علیہ السلام

    حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ذبح عظیمقربانی حضرت اسماعیل ذبیح اللہ علیہ السلام ارشاد باری تعالیٰ ہے۔سَتَجِدُنِی± اِن± شَآئَ اللّٰہُ مِن± الصبَّرِی±نَ۔اللّٰہ نے چاہاتوقریب ہے کہ آپ مجھے صابرپائیں گے ذوالحجہ اسلامی سال کابارہواں مہینہ ہے اسی مہینہ کی دسویں تاریخ کوحضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی ...

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت اورحج انتظامات

    سعودی حکومت اورحج انتظامات عمرفاروق /آگہی دنیابھرسے عازمین حج لبیک لبیک اللھم لبیک کی صدائیں بلندکرتے ہوئے حرمین شریفین پہنچ رہے ہیں ایک اندازے کے مطابق اس سال 25لاکھ کے قریب افرادحج کی سعادت حاصل کریں گے پاکستان سے 1لاکھ 80 ہزارسے زائدعازمین حج کی سعادت حاصل کریں ...

مزید پڑھیں »

خلیل اللہ

    کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org فرشتے محو حیرت تھے، ہوا میں، فضا میں انگشت بدنداں اور بوڑھا آسمان حیرت سے پلک جھپکنا بھول چکا تھا۔ روز اول سے کرہ ارض پر کروڑوں انسان آئے، کھایا، پیا، افزائش نسل کا حصہ بنے اور ...

مزید پڑھیں »

یوم آزادی اور قائد کے عقائد

  یوم آزادی اور قائد کے عقائد تحریر۔۔۔ ڈاکٹربی اے خرم اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پسی ہوئی عوام اپنا 71واں یوم آزادی شایان شان طریقہ سے منا رہی ہے مکانوں ،گلیوں،محلوں اور بازاروں سمیت سرکاری عمارات اور دفاترز کو قومی پرچموں اوررنگ برنگے برقی قمقموںسے سجا دیا گیا ہے بچے ...

مزید پڑھیں »

مرد مومن مرد حق

  مرد مومن مرد حق صدر پاکستان جنرل محمد ضیاءالحق شہید تحریر عبدالوارث ساجد جنرل ضیاءالحق 12 اگست 1924ءکو جالندھر کے ایک غریب کسان گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے جالندھر اور دہلی سے حصول علم کے بعد 1945ءمیں فوج میں کمیشن حاصل کیا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران وہ ...

مزید پڑھیں »

پرچمِ ستارہ و ہلال

    پرچمِ ستارہ و ہلال تحریر۔مہوش احسن یوم آزادی پاکستان یا یوم استقلال ہر سال 14 اگست کوپاکستان میں آزادی کے دن کی نسبت سے منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947ئ میں انگلستان سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ 14 اگست کا دن پاکستان میں سرکاری سطح پر قومی تہوار کے طور پر بڑے دھوم دھام ...

مزید پڑھیں »

بانیانِ پاکستان کا ایک اہم پیغام

    بانیانِ پاکستان کا ایک اہم پیغام مولاناقاضی محمداسرائیل گڑنگی مدینہ منورہ کے بعد دنیاکے نقشہ پردوملک نظریہ کی بنیاد پہ معرضِ وجود میں آئے ،ایک ملک پاکستان اور دوسراتل ابیب۔ پاکستان اسلام کے نام پہ بنااور تل ابیب یہودیت کے نظام پر معرض وجود میں آیا۔پاکستان کے قیام ...

مزید پڑھیں »