Home / 2018 / August / 19

Daily Archives: August 19, 2018

پی ٹی آئی کے عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار عثمان خان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسپیکر چوہدری پرویز الہی کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ تحریک انصاف کے عثمان خان بزدار مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز شریف کو شکست دے کر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ...

مزید پڑھیں »

دھاندلی زدہ ایوان چلنے نہیں دیں گے، حمزہ شہباز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ماضی کی طرح ہارس ٹریڈنگ کی روایت دہرائی گئی تاہم دھاندلی زدہ ایوان چلنے نہیں دیں گے۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد امیدوار حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ جمہوریت ہی کامیابی ...

مزید پڑھیں »

سدھو نے بھارت میں ہونے والی تنقید مسترد کردی

لاہور: سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے خود پر بھارت میں ہونے والی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بہت عزت ملی۔وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والےسابق بھارتی کرکٹر اورممبرپارلیمنٹ نوجوت سنگھ سدھو امن اورمحبت ...

مزید پڑھیں »

’لبیک اللھم لبیک‘ مناسک حج شروع، حجاج کرام منیٰ پہنچ گئے

جدہ: لاکھوں حاجی رات منی پہنچ گئے جہاں آج کا دن اور رات بسر کریں گے۔سعودی معرب میں مناسک حج شروع ہو گئے، لاکھوں حاجی رات منی پہنچ گئے جہاں آج کا دن اور رات بسر کریں گے، کل صبح نماز فجر کے بعد میدان عرفات روانہ ہو جائیں گے جہاں حج ...

مزید پڑھیں »

‘اپوزیشن چاہے تو پورے کالے کپڑے پہن کر اجلاس میں شریک ہو جائے’

لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے کہا ہے کہ اپوزیشن چاہے تو کالی پٹیاں باندھنے کی بجائے پورے کالے کپڑے پہن کر اجلاس میں‌شریک ہو جائے کوئی اعتراض نہیں. چاہتے ہیں‌ کہ اآج کا الیکشن شفاف اور جمہوری طریقے سے انجام پائے. وزیراعلی پنجاب کا انتخاب سیکرٹ بیلٹ سے ...

مزید پڑھیں »