Home / 2018 / August / 20

Daily Archives: August 20, 2018

سیاست و معیشت کو دین کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے، خطبہ حج

عرفات: مسجد نبویؐ ے امام شیخ حسین بن عبدالعزیز ال الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کی اصل تصویر احسن اعمال پر ہے جب کہ سیاست اور معیشت کو دین کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے۔مسجد نبویؐ کے امام شیخ حسین بن عبدالعزیز ال الشیخ نے مسجد نمرہ میں خطبہ ...

مزید پڑھیں »

رواں سال کھالوں کی قیمت 15 فیصد تک کم ہوجائے گی

عالمی منڈی میں چمڑے کی مصنوعات اور خام چمڑے کی طلب کم ہونے کی وجہ سے اس سال کھالوں کی قیمت میں10سے15فیصد تک کمی ہوگی۔سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے رجحان اور جوش وجذبے میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے اور رواں برس ریکارڈ تعداد میں جانور قربان کیے جانے کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان گوادر کو ’’دالیان پورٹ سٹی‘‘ کی طرز پر بنانے کا خواہشمند

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے گوادراورچین کے پورٹ سٹی دالیان کو جڑواں شہرقراردینے کی تجویز دیدی۔چین میں دورے کے دوران صادق سنجرانی اپنے پارلیمانی وفد کے ہمراہ ٹرین کے ذریعے بیجنگ سے دالیان پہنچے جہاںانہوں نے شہری منصوبہ بندی کے سلسلے میں منعقدہ میلے اوربندہ گاہ کے کاروباری مرکز ...

مزید پڑھیں »

جاپان پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات مزید بڑھانے کا خواہاں

کراچی: جاپان کے پاکستان میں سفیر تکاشی کورائے نے کہا ہے کہ پاکستان میں قائم ہونے والی نئی حکومت کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔جاپان کے پاکستان میں سفیر تکاشی کورائے نے ایمپلائز فیڈریشن آف پاکستان کے تحت منعقدہ پہلی سی ای او سمٹ کے موقع ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔جنرل زبیر حیات نے عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں بجٹ کا صرف 44.8 فیصد ٹیکس ریونیو سے پورا کیاجاتا ہے، تجزیہ کار

اسلام آباد: ملک میں بجٹ اخراجات کا صرف 44.8 فیصد حصہ ٹیکس محصولات سے پورا کیا جاتا ہے جبکہ بنگلہ دیش میں یہ شرح 64.1 فیصد اور بھارت میں 60.6 فیصد ہے۔تجزیہ کاروں نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ بجٹ اخراجات کے 7.8 فیصد کے مساوی وصولیاں کرتا ہے ...

مزید پڑھیں »

’ لبیک اللھم لبیک‘، حجاج وقوف عرفہ کیلیے میدان عرفات میں جمع

مکہ مکرمہ: فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھرسے حجاز مقدس پہنچنے والے لاکھوں کلمہ گو آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔عازمین حج رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے میدان عرفات میں جمع ہونا شروع ہوگئے۔ رواں سال مسجد نبویؐ کے امام شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے مذاکرات کا پیغام بھیجا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے مذاکرات کا پیغام بھیجا ہے۔حلف برداری کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دفتر خارجہ پہنچے اور ذمہ داریاں سنبھالیں۔ اس موقع پر انہوں نے محکمہ خارجہ میں پریس کانفرنس کی اور نئی خارجہ پالیسی کے خدوخال پر روشنی ڈالی۔شاہ ...

مزید پڑھیں »

حکومت کی پرویز مشرف غداری کیس جلد مکمل کرنے کی درخواست

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں وفاقی حکومت نے کیس جلد مکمل کرنے کی درخواست کردی۔جسٹس یاور علی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی خصوصی عدالت میں سماعت کی۔ وفاقی حکومت نے کیس جلد مکمل ...

مزید پڑھیں »

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ ایک ساتھ سنانے کی درخواست منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کی استدعا منظور کرتے ہوئے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ ایک ساتھ سنانے کا حکم دیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت نمبر 2 کے جج محمد ارشد ملک نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کی۔ نواز شریف ...

مزید پڑھیں »