Home / 2018 / August / 21

Daily Archives: August 21, 2018

پیاف نے ہمیشہ تاجر دوستی کا ثبوت دیا ،چھوٹے بڑے تاجر کا فرق ختم کر دیا اور کاروباری طبقہ کے مسائل کو حل کرانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی : عرفان اقبال شیخ، محمد علی میاں

    پیاف نے ہمیشہ تاجر دوستی کا ثبوت دیا ،چھوٹے بڑے تاجر کا فرق ختم کر دیا اور کاروباری طبقہ کے مسائل کو حل کرانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی : عرفان اقبال شیخ، محمد علی میاں لاہور(پریس ریلیز(لاہور کی اہم تجارتی مرکز الیکٹرک مارکیٹ شاہ عالمی سے ...

مزید پڑھیں »

روزنِ زنداں کی صدا!

    روزنِ زنداں کی صدا! تحریر:۔ ملک شفقت اللہ ”تم ضرور آزمائے جاﺅ گے اپنے مالوں اور اپنی جانوں میں ، اور کتنی ہی دل آزار باتیں تمہیں سننی پڑیں گی اہلِ کتاب اور مشرکین سے ، اور اس مقابلہ میں اگر تم نے صبر اور تقوے کی روش ...

مزید پڑھیں »

قربانی سنت ِابراہےم علےہ السلام

    مشرقی اُفق مےر افسر امان ،کالمسٹ قربانی سنت ِابراہےم علےہ السلام امتِ مسلمہ ہر سال عےد قربان پر سنتِ ابرا ہےم علےہ السلام پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کرتے ہےں اور ےہ عمل پوری دنےا مےںجہا ں جہاں مسلمان آباد ہےں تسلسل سے ہو رہا ہے ...

مزید پڑھیں »

لوگو ہمراہ لف ہے ۔ وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کے قوم سے پہلے خطاب کے تناظر میں لکھا جانے

     لوگو ہمراہ لف ہے ۔ وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کے قوم سے پہلے خطاب کے تناظر میں لکھا جانے والا کالم۔ عوامی امنگوں کی ترجمانی تحریر : ڈاکٹر شجاع اختر اعوان نو منتخب وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کا قوم سے پہلا خطاب ...

مزید پڑھیں »

قربانی قربانی

    قربانی قربانی تحریر ۔۔۔ڈاکٹر ندیم ملک کیا آپ نے قربانی کا بکرا لے لیا ہے ؟ جی ہاں کتنے میں خریدا بڑے فخریہ لہجے میں بتایا جاتا ہے 40ہزار بڑا مہنگا ہے اجی سستی کون سے چیز ہے مہنگائی کا دور ہے ذرا بکرا منڈی تو جائیں عقل ...

مزید پڑھیں »

عید الاضحی اور قربانی کی فضیلت

  عید الاضحی اور قربانی کی فضیلت تحریر میاں نصیراحمد دین اسلام میں قربانی کی حیثیت ایک عبادت کی ہے دین خداوندی میں عبادات کی حقیقت یہ ہے ،کہ ا±ن کے ذریعے سے بندہ اپنے پروردگار کے ساتھ اپنے تعلق کی یاد دہانی حاصل کرتا ہے، چنانچہ قربانی کی یہ ...

مزید پڑھیں »

لبیک الٰلھم لبیک (حج ،مسائل،حقوق العباد )

    لبیک الٰلھم لبیک (حج ،مسائل،حقوق العباد ) تحریر:علی جان ای میل:aj119922@gmail.com حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے ہرسال لوگ لاکھوں کے تعدا میں جوق درجوق حج بیت اللہ کا رخ کرتے ہیں حج دنیا کا سب سے بڑااجتماع ہے حج ...

مزید پڑھیں »

متحدہ اپوزیشن اورپیپلزپارٹی ۔۔

    متحدہ اپوزیشن اورپیپلزپارٹی ۔۔ عمرفاروق /آگہی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے جس تیزرفتاری کے ساتھ اتحادکیاتھا اسی تیزرفتاری سے یہ اتحادبکھررہاہے متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے الیکشن کے فورابعدتمام جماعتوں کومتحدکرکے مستقبل کے سنگین حالات سے باخبرکیا اورفیصلہ کیاکہ تمام اپوزیشن ...

مزید پڑھیں »

قربانی کی اہمیت

    قربانی کی اہمیت کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org محبوب خدا سرتاج الانبیا کا فرمان ہے کہ ہم گروہ انبیا اپنے اپنے مراتب کے اعتبار سے امتحان کی صعوبتوں میں ڈالے جاتے ہیں حضرت ابراہیم خالق ارض و سما کے جلیل القدر پیغمبر ...

مزید پڑھیں »

لَبیکَ اَللّٰھ±مَّ لبّیک

  لَبیکَ اَللّٰھ±مَّ لبّیک تحریر عقیل خان آف جمبر aqeelkhancolumnist@gmail.com حج اسلام کے 5 ارکان کا آخری رکن ہے۔ تمام عاقل ، بالغ اور صاحب استطاعت مسلمانوں پر زندگی میں ایک مرتب حج بیت اللہ فرض ہے جس میں مسلمان سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں قائم اللہ کے ...

مزید پڑھیں »