Home / 2018 / August / 25

Daily Archives: August 25, 2018

تفقہ صدارتی امیدوار کیلئے مشاورت؛ اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف کی میزبانی میں اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیزکانفرنس آج ہورہی ہے۔ کشمیرپوائنٹ مری میں نوازشریف کی رہائش گاہ پرہونے والی اے پی سی میں مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، ایم ایم اے اوراے این پی سمیت دیگرجماعتیں شرکت کریں گی، پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ ...

مزید پڑھیں »

قوم کی توقعات پوری کرنے کیلئے دن رات ایک کردیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ قوم کی وزیراعظم عمران خان سے وابستہ توقعات کو پورا کرنے کے لئے دن رات ایک کردیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسے ڈیرہ غازی خان کے عمائدین کے وفد نے ملاقات کی، وفد نے سردارعثمان بزدار کو وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا ہے اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو درخواست بھجوا دی گئی ہے۔ تحریک انصاف نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا ہے ۔ اس حوالے سے  چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو نئے قائد ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے خواتین کی 3 نشستوں کیلیے نام مانگ لیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تین مخصوص نشستوں کے لئے شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے پاس تحریک انصاف کی خواتین کی ترجیحی فہرست میں نام ختم ہوگئے ہیں جس کے باعث اس نے تحریک انصاف سے قومی اسمبلی کی ایک اور خیبرپختون خوا اسمبلی کی 2 مخصوص نشستوں پر امیدواروں ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے نے زرداری اور فریال تالپور کو چوتھی بار طلب کرلیا

کراچی: ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کیلئے آصف زرداری اور فریال تالپور کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔کراچی کی بینکنگ عدالت نے 17 اگست کو منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران  ایف آئی اے کی استدعا منظور کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری سمیت دیگر ...

مزید پڑھیں »

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ...

مزید پڑھیں »