Home / 2018 / August / 27

Daily Archives: August 27, 2018

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی جو ایک گھنٹہ سے زائد وقت تک جاری رہی۔ملاقات کے دوران آرمی چیف نے عمران خان کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے ...

مزید پڑھیں »

عدالت پیشی؛ نواز شریف کی جیل سے باہر کی چائے پینے کی خواہش بھی نہ پوری ہوسکی

اسلام آباد: احتساب عدالت میں نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران نواز شریف کی جیل سے باہر کی چائے پینے کی خواہش بھی پوری نہ ہوسکی۔اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کی، نوازشریف کو موبائل ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس؛ ایف آئی اے کی آصف زرداری اور فریال تالپور سے پوچھ گچھ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور فریال تالپور منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے جہاں ان سے آدھے گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔سابق آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو ایف آئی اے کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا میں کابینہ کا اعلان ہوتے ہی پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اختلافات کا شکار

پشاور: خیبرپختونخوا میں کابینہ کا اعلان ہوتے ہی پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اختلافات کا شکارہوگئی اوردوسری بار رکن اسمبلی بننے والوں نے پارٹی قیادت سے رابطے کا فیصلہ کرلیا۔طویل انتظارکے بعد خیبرپختونخوا میں کابینہ کا اعلان کردیا گیا ہے لیکن وزیراعلی محمود خان کی ٹیم میں شامل نہ ہونے ...

مزید پڑھیں »

صدارتی انتخاب؛ عارف علوی، اعتزازاحسن اورفضل الرحمان کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد: تحریک انصاف کے عارف علوی، پیپلزپارٹی کے اعتزاز احسن جب کہ دیگراپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مولانا فضل الرحمان نے صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی آج دن 12 بجے ...

مزید پڑھیں »