Home / 2018 / August / 30

Daily Archives: August 30, 2018

وزیراعظم عمران خان کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف نے استقبال کیا

راولپنڈی:  وزیراعظم عمران خان جی ایچ کیو پہنچ گئے، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق، جی ایچ کیو میں وزیراعظم کو دفاع، اندرونی سیکورٹی اور پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی جائے گی، وفاقی وزرا، خارجہ، دفاع، اطلاعات،خزانہ اور وزیر مملکت ...

مزید پڑھیں »

حسین حقانی کی وطن واپسی کیلئے نیب فوری اقدامات کرے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو حسین حقانی کی وطن واپسی کیلئے فوری اقدامات کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے حسین حقانی کیخلاف میموگیٹ کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ ایک ...

مزید پڑھیں »

گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذہبی جماعتوں کا لانگ مارچ اسلام آباد رواں دواں

لالہ موسیٰ: تحریک لبیک کی قیادت میں  داتا دربار سے نکلنے والا لانگ مارچ لالہ موسیٰ پہنچ گیا ہے۔ توہین آمیز خاکوں کے خلاف تحریک لبیک کی قیادت میں لاہور سے نکلنے لانگ مارچ لالہ موسیٰ پہنچ چکا ہے، قافلہ اسلام آباد پہنچ کر توہین آمیز خاکوں کے خلاف دھرنا دے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت میں پیش کردیا ہے جہاں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی سربراہی میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت جاری ہے جب کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو ...

مزید پڑھیں »

اورنج لائن منصوبے پر غیر معیاری کام ہوا، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اورنج لائن کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سر براہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے میگا پراجیکٹس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ اورنج لائن پر غیر معیاری کام ...

مزید پڑھیں »

رنبیر کپور دنیا کے بہترین شوہر ثابت ہوں گے، کرن جوہر

ممبئی: نامور بالی ووڈ ہدایت کاروپروڈیوسرکرن جوہرکا کہنا ہے کہ رنبیر کپور دنیا کے بہترین شوہرثابت ہوں گے۔کرن جوہرنے حال ہی میں اپنے ریڈیو شو’’کالنگ کرن‘‘ کے دوران  نہ صرف رنبیرکپورکے دلچسپ سوالوں کے جواب دئیے بلکہ انہیں بہترین مشوروں سے بھی نوازا۔شو کے دوران رنبیر کپورنے کرن جوہرسے پوچھا اگر آپ ...

مزید پڑھیں »

ہدایت کار نبیل قریشی ’’لوڈویڈنگ‘‘ کی ناکامی پر بھڑک اٹھے

کراچی: نامور پاکستانی ہدایت کار نبیل قریشی نے’’لوڈ ویڈنگ‘‘کی ناکامی پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم کی ناکامی میں سینما مالکان کا ہاتھ ہے۔عید الاضحیٰ کے موقع پرریلیز ہونے والی فلم’’لوڈویڈنگ‘‘ باقی دونوں فلموں فلموں’’پرواز ہے جنون‘‘اور’’جوانی پھر نہیں آنی2‘‘ کے مقابلے میں توقع کے برعکس کم ...

مزید پڑھیں »

ایشوریا کا سنجے لیلا بھنسالی کیساتھ کام کرنے سے انکار

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے نے اپنے شوہر اداکار ابھیشیک بچن کی وجہ سے نامور ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی حسینہ ایشوریا رائے نے بہترین اہلیہ ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے انڈسٹری کے معروف ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی سے اضافی ملازمین کی چھٹی کرنے کے لیے فہرستیں تیار

لاہور: نئے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب سے قبل بورڈ ملازمین کی فہرستیں تیار کرلی گئیں، اضافی ملازمین کی چھٹی کردی جائے گی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی ایچ آر ڈپارٹمنٹ نے مختلف شعبوں میں کام کرنے والے ملازمین کی لسٹیں تیار کرنا شروع کر دی ہیں، فہرست میں واضح ...

مزید پڑھیں »

ثقلین مشتاق کو پی سی بی کی بے اعتنائی کا دکھ ستانے لگا

لاہور: سابق اسپنر ثقلین مشتاق کو پی سی بی کی بے اعتنائی کا دکھ ستانے لگا۔انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز سمیت کئی ملکوں کے اسپنرز کی کوچنگ کرتے ہوئے کارکردگی میں نکھار لانے والے ثقلین مشتاق کو اپنے ہی ملک پاکستان میں کسی ذمہ داری کے قابل نہیں سمجھا گیا،حال ہی میں ...

مزید پڑھیں »