تازہ ترین خبریں
Home / 2018 / August (page 12)

Monthly Archives: August 2018

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ ایک ساتھ سنانے کی درخواست منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کی استدعا منظور کرتے ہوئے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ ایک ساتھ سنانے کا حکم دیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت نمبر 2 کے جج محمد ارشد ملک نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کی۔ نواز شریف ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی 21 رکنی وفاقی کابینہ میں شامل 16 وزرا نے ایوان صدر میں حلف اٹھا لیا جبکہ 5 مشیروں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان بھی موجود تھے۔ حلف برداری کے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان پی سی بی کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے

لاہور: ورلڈ کپ 1992 کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان ملک کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے۔عمران خان ملک کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے۔ سابق کپتان کی تصویرباقاعدہ  طور پر پی سی بی کی ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز؛ ٹینس اسٹار عقیل خان نے منگولین پلیئر کو زیر کرلیا

لاہور: 18 ویں ایشین گیمز میں عقیل خان نے ٹینس سنگلز میں منگولیا کے بدرخ کو2-0 سے زیر کر لیا۔جکارتہ میں جاری میگا ایونٹ کے ٹینس مینز سنگلز میں پاکستان کے عقیل خان نے منگولیا کے بدرخ کو2-0 سے زیر کر لیا، ان کی فتح کا سکور6-1 6-1 رہا، پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال ٹیم نے 44 سال بعد کامیابی کا مزہ چکھ لیا

جکارتا / لاہور: ایشین گیمزمیں پاکستان فٹبال ٹیم نے 44 سال بعدکامیابی کا مزہ چکھ لیا، گرین شرٹس نے نیپال کو  2-1 سے شکست دی۔ایشین گیمز کے فٹبال ایونٹ میں ابتدائی دو میچوں میں ناکامیوں کا سامنا کرنے کے بعد پاکستان  نے بالاخر نیپال کیخلاف کامیابی سمیٹ ہی لی، جکارتہ  میں ...

مزید پڑھیں »

فنکار کو فلم ٹی وی کی کیٹیگری میں تقسیم کرنا درست نہیں، سجل علی

لاہور: اداکارہ وماڈل سجل علی نے کہا ہے کہ سچے فنکارکوفلم اورٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں ہے۔’’ سجل علی نے کہاکہ میرے نزدیک شوبز میں حد بندی کوئی درست عمل نہیں ہے۔ ایک فنکارکوفنون لطیفہ کے تمام شعبوں میں کام کرنا چاہیے۔ بلاشبہ فلم ایک بڑا اورمقبول ...

مزید پڑھیں »

ورون دھون والد کے لئے درزی بن گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار ورون دھون اپنے والد و ہدایت کار ڈیوڈ دھون کی خاطر درزی بن گئے۔فلم ’جڑواں‘ کی ریکارڈ توڑ کامیابی کے بعد  ورون دھون  کا شمار صف اول کے اداکاروں میں ہونے لگا ہے جب کہ بڑے سے بڑا ہدایت کار انہیں اپنی فلم میں شامل کرنے ...

مزید پڑھیں »

دپیکا ایک بارپھررنبیرکویاد کرنے لگیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کو ایک بار پھراپنے پرانے گہرے دوست رنبیر کپور کی یاد ستانے لگی ہے۔بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اوررنویرسنگھ جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں جس کے باعث وہ آج کل خوب خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ ’ورلڈ فوٹو گرافی ڈے‘ ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار عثمان خان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسپیکر چوہدری پرویز الہی کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ تحریک انصاف کے عثمان خان بزدار مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز شریف کو شکست دے کر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ...

مزید پڑھیں »

دھاندلی زدہ ایوان چلنے نہیں دیں گے، حمزہ شہباز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ماضی کی طرح ہارس ٹریڈنگ کی روایت دہرائی گئی تاہم دھاندلی زدہ ایوان چلنے نہیں دیں گے۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد امیدوار حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ جمہوریت ہی کامیابی ...

مزید پڑھیں »