تازہ ترین خبریں
Home / 2018 / August (page 18)

Monthly Archives: August 2018

جشن آزادی اور پاک فوج

  جشن آزادی اور پاک فوج تحریر ۔۔۔باﺅ اصغر علی 14اگست پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہری دن ہے جب مسلمانوں نے قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں ایک الگ مملکت پاکستان میں بنانے کے بعد نئے سفر کا آغاز کیا جس کی بدولت آج ہم آزادی کی ...

مزید پڑھیں »

ہماری” موج” ہماری” فوج” سے ہے

  ہماری” موج” ہماری” فوج” سے ہے مادروطن اورہم وطنوں کی حفاظت کرتے ہوئے دشمن کومارنایا اس کے ہاتھوں مرنا ”ملازمت” نہیں ہوسکتی،بلاشبہ یہ ایک” مقدس مشن” ہے۔پاکستان اورپاکستانیوں کے وردی پوش محافظ اپنی شناخت ظاہرکئے بغیر ہرشرکامقابلہ کرنیوالے آئی ایس آئی کے پراسرارکردار ہمارے” خادم یاملازم” نہیں”محبوب اور محسن” ...

مزید پڑھیں »

جگنو آزادی مشاعرہ۔۔۔

  ۔جگنو آزادی مشاعرہ۔۔۔ 2018 (رپورٹ ڈائریکٹر نیوز)علمی،ادبی، سماجی و ثقافتی روایات کی امین تنظیم جگنو انٹر نیشنل لاہور کے زیرِ اہتمام الحمرا ادبی بیٹھک،لاہورمیں ایوب صابر (سعودی عرب) اور نسیم شیخ (کراچی) کے اعزاز میںجگنوآزادی مشاعرہ کاانعقاد۔۔۔نظامت کے فرائض ممتاز شاعرہ،ادیبہ،ماہرِ تعلیم، دانشور،چیف ایگزیکٹو جگنو انٹر نیشنل ایم زیڈ ...

مزید پڑھیں »

14 ۔اگست تجدید عہد وفا کا دن

  14 ۔اگست تجدید عہد وفا کا دن The Day of Renual of Promises تحریر ۔محمد طاہر تبسم درانی یہ دن ہمیں اُن بزرگوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے کمزور کندھوں اور کانپتے ہاتھوں میں اپنے جوان بیٹوں کی لاشوں کو اُٹھایا۔یہ دن ہمیں اُن ماﺅں کی یاد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نعمت خداوندی ہے

    پاکستان نعمت خداوندی ہے تحریر: محمد عرفان چودھری بچپن سے کتابوں میں پڑھتے آئے ہیں کہ انگریز برِ صغیر میں تجارت کی غرض سے آئے اور آہستہ آہستہ برِ صغیر پر قابض ہو گئے پھر بر صغیر میں بسنے والی دو بڑی قوموں پر حکمرانی شروع کر دی ...

مزید پڑھیں »

چودہ اگست ایک عہد ساز دن

    چودہ اگست ایک عہد ساز دن تحریر۔۔جنید علی گوندل وطن عزیز پاکستان اپنی زندگی کے 71 سال مکمل کر چکا ہے، 14اگست 1947 کے روز مسلمان برصغیر قائد اعظم محمدعلی جناح کی زیر قیادت آل انڈیا مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے نوے سال کی طویل جدوجہد کے ...

مزید پڑھیں »

آزادی

  آزادی تحریر۔۔۔ ڈاکٹر فیاض احمد۔لندن دنیا کے تقریباً زیادہ تر ممالک کسی نہ کسی لحاظ سے کسی طاقتور ملک سے آزاد ہوئے ہیں جس کو وہ آزادی کا نام دیتے ہیں اور اس دن کو بڑی خوشی سے مناتے ہیں کیونکہ وہ اپنے ملک میں آزادی کے ساتھ رہتے ...

مزید پڑھیں »

ڈھکے ، چھپے مگر تلخ حقائق

  ڈھکے ، چھپے مگر تلخ حقائق ! تحریر:۔ ملک شفقت اللہ پاکستان کے قیام عمل میں آنے سے لے کر اب تک لوگ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے چلے آ رہے ہیں ۔جہاں ہمیں بڑے بڑے ناموں کا ذکر ملتا ہے وہیں عام لوگوں کی حقیقی داستانیں تاریخ ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کیا آپ کو یاد ہے ۔؟

    تحریر: راؤ عمران سلیمان قومی اسمبلی میں حلف برداری کے روز سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی اسلام آباد میں ہی العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں احتساب عدالت میں پہلی پیشی تھی ان نئے ریفرنسز میں نوازشریف کی یہ پہلی پیشی اس وقت آخری پیشی ثابت ہوئی جب ...

مزید پڑھیں »

شاباش پاکستان!

    شاباش پاکستان! (شیخ خالد زاہد) ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہمارا ایمان ہے کہ ہر کام اپنے متعین شدہ وقت پر وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ مشاہدہ کرنے والے لوگ اس بات کو زیادہ بہترانداز سے سمجھ سکتے ہیں کہ کچھ بھی ایک دم سے نہیں ہوتا اور ...

مزید پڑھیں »