تازہ ترین خبریں
Home / 2018 / August (page 19)

Monthly Archives: August 2018

پیپلزپارٹی کی توہین آمیز زبان پر چیف جسٹس سے معافی

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے توہین آمیز زبان کے استعمال پر چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار سے معافی مانگ لی۔سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی سندھ پولیس امجد جاوید سلیمی عدالت میں پیش ہوئے اور پولیس کی جانب سے گواہوں کو حراساں کیے جانے ...

مزید پڑھیں »

العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسز؛ نوازشریف احتساب عدالت میں پیش

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ اسٹیل ملزاور فلیگ شپ انویسٹمنٹ میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔  سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ اسٹیل ملزاورفلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسزمیں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، احتساب عدالت نمبر دو کے جج ارشد ملک نے کیس کی سماعت کی۔ اس دوران عدالت نے تفتیشی افسر ...

مزید پڑھیں »

15 ویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس، ارکان نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: 15 ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں ارکان نے حلف اٹھالیا ہے۔اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں پندرہویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس ہوا، قومی ترانے، تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اجلاس کی باقاعدہ کارروائی کا آغاز ہوا۔ اسپیکر قومی ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کی پرواز درجنوں حاجیوں کو چھوڑ کر سعودی عرب روانہ

کراچی: قومی ائر لائن پی آئی اے کی پرواز 70 حاجیوں کو کراچی میں چھوڑ کر جدہ روانہ ہوگئی۔قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نااہلی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے اور اس بار پی آئی اے کے جہاز میں جگہ کم پڑگئی۔ کراچی کے جناح اٹرنیشنل ائرپورٹ پر پی آئی ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ میں 7 ارب روپے غائب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: قومی ائر لائن پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ میں 7 ارب روپے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے حکم پر قومی ایئرلائین میں مالی بے ضابطگیوں کی چھان بین شروع کر دی اور اس حوالے سے سی ای او پی آئی ...

مزید پڑھیں »

چارسدہ میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی

چارسدہ: رجڑ میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 2 زخمی ہوگئے۔ چارسدہ کے علاقے رجڑ میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی سمیت 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال ...

مزید پڑھیں »

مخصوص نشستوں کا نوٹی فکیشن جاری، پی ٹی آئی 158 ارکان کے ساتھ سرفہرست

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص 221 نشستوں پر ارکان اسمبلی کے نوٹی فکیشن جاری کردیے جس کے بعد اب انتخابات 2018ء کا آخری مرحلہ بھی مکمل ہوگیا اور تمام جماعتوں کی انتخابی پوزیشن واضح ہوگئی۔الیکشن کمیشن کے مطابق خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، آدھا شہر بجلی سے محروم

کراچی: شہر قائد میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی  معطل ہوگئی۔ کراچی میں گزشتہ رات  بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث لیاری، کیماڑی، رنچھوڑ لائن، گارڈن، سٹی ریلوے کالونی، جمشید روڈ، گرومندر، پٹیل پاڑہ، لسبیلہ، ناظم آباد، صدر، پی ای سی ایچ ایس، ...

مزید پڑھیں »

اعجاز پٹیل نیوزی لینڈ کے پہلے مسلم ٹیسٹ کرکٹر بنیں گے

ویلنگٹن: اعجاز پٹیل نیوزی لینڈ کے پہلے مسلمان کرکٹر بننے کیلیے تیار ہیں تاہم 29 سالہ اسپنر کو پاکستان کے خلاف یو اے ای میں شیڈول سیریز کیلیے طلب کیا گیا ہے۔اسپن بولر اعجاز پٹیل کی فیملی 1990 کی دہائی میں ممبئی سے نیوزی لینڈ منتقل ہوئی تھی، انھیں ڈومیسٹک کرکٹ ...

مزید پڑھیں »