Home / 2018 / August (page 2)

Monthly Archives: August 2018

چےن پاکستان اقتصادی راہداری(سی پےک)علاقائی رابطے کا اہم فرےم ورک ہے۔سی پےک سے نہ صرف چےن پاکستان کو فائدہ ہو گا

    پاکستان نےوی کے کموڈور نعمت اللہ اےف پی سی سی آئی کے رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف کو سٹےشن ہےڈ کوارٹر (نےوی) پنجاب مےں پاکستان نےوی کی شےلڈ پےش کر رہے ہےں ،ان کے ہمراہ احسان اللہ خاں اور نعےم اسحاق بھی موجود ہےں۔   لاہور(پ ر )چےن ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

    پشاور: خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جہاں قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا مشتاق غنی نے صوبائی وزرا سے حلف لیا۔حلف لینے والے وزرا میں عاطف خان، شہرام ترکئی، تیمور سلیم جھگڑا، محمد اشیاق ارمڑ، قلندر لودھی، شکیل خان، ...

مزید پڑھیں »

صدارتی امیدوارعارف علوی، اعتزاز احسن اور مولانا فضل کے کاغذات نامزدگی منظور

    اسلام آباد: صدارتی انتخاب کے لیے امیدواروں کے جمع کروائے گئے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے اور پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن اور تحریک انصاف کے امیدوار عارف علوی اور اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار مولانا فضل الرحمان کے نامزدگی فارم منظور کرلیے گئے۔چیف الیکشن کمشنر ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک نہیں پروگریسو بلاک ہے: فیصل جاوید

    کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا ایم این اے عامر لیاقت حسین کی جانب سے پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کے بیان پر ردعمل دیا  کہ وزارت نہ ملنے پر بعض لوگ ایسی باتیں کر رہے ہیں، پی ٹی آئی ...

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان سرگرم: آج کراچی پہنچ کرایم کیو ایم اور جے ڈی اے سے ملیں گے

    کراچی: پیپلز پارٹی کے سوا دیگر اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ صدارتی امیدوار مولانا فضل الرحمان آج کراچی پہنچیں گے اور ایم کیو ایم اور جے ڈی اے قیادت سے ملاقات کریں گے۔متحدہ مجلس عمل کے مرکزی ترجمان شاہ اویس نورانی کے مطابق صدر ایم ایم اے مولانا فضل ...

مزید پڑھیں »

1965 کی جنگ کے غازی سپاہی مقبول حسین انتقال کرگئے

  1965 کی جنگ میں بھارت کی جانب سے قیدی بنائے گئے پاک فوج کے سپاہی مقبول حسین انتقال کرگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپاہی مقبول حسین کا انتقال سی ایم ایچ اٹک میں ہوا۔آئی ایس پی آر ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر کا فی گھنٹہ خرچ پونے 4 لاکھ روپے ہے، ایوی ایشن ماہر

    ایوی ایشین معاملات کے ماہر نے وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے استعمال پر آنے والے خرچ کا تخمینہ پونے 4 لاکھ روپے لگایا ہے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے ایوی ایشن ایکسپرٹ میجر ریٹائرڈ محمد ظہیر نے بتایا کہ وزیراعظم کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر اے ڈبلیو 139 ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی جو ایک گھنٹہ سے زائد وقت تک جاری رہی۔ملاقات کے دوران آرمی چیف نے عمران خان کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے ...

مزید پڑھیں »

عدالت پیشی؛ نواز شریف کی جیل سے باہر کی چائے پینے کی خواہش بھی نہ پوری ہوسکی

اسلام آباد: احتساب عدالت میں نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران نواز شریف کی جیل سے باہر کی چائے پینے کی خواہش بھی پوری نہ ہوسکی۔اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کی، نوازشریف کو موبائل ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس؛ ایف آئی اے کی آصف زرداری اور فریال تالپور سے پوچھ گچھ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور فریال تالپور منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے جہاں ان سے آدھے گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔سابق آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو ایف آئی اے کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »