Home / 2018 / August (page 20)

Monthly Archives: August 2018

سنیل گواسکر کی عمران کی حلف برداری تقریب میں شرکت سے معذرت

نئی دہلی:  بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے عمران خان کی حلف برداری میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔سنیل گواسکر نے عمران خان کو فون کیا اور بتایا کہ وہ بھارتی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے دوران کمنٹری کر رہے ہیں جس کی وجہ سے وہ حلف ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کی ’’غیر اعلانیہ دھمکیوں‘‘ پر حکام آگ بگولہ

کراچی: محمد حفیظ کی’’ غیراعلانیہ دھمکیوں‘‘ نے پی سی بی حکام کو آگ بگولہ کر دیا۔محمد حفیظ کی حالیہ ’’ غیراعلانیہ دھمکیوں‘‘ نے پی سی بی حکام کو ناراض کر دیا ہے، آل رائونڈر نے سینٹرل کنٹریکٹ میں اے سے بی کیٹیگری پر تنزلی کے بعد گوکہ کوئی باقاعدہ بیان تو ...

مزید پڑھیں »

ماہرہ خان کی نقل کرنے پر مایا علی سوشل میڈیا پر تنقید کاشکار

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ مایا علی کو سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی نقل کرنے پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے۔’ایک نئی سنڈریلا‘، ’عون زارا‘ اور’دیار دل‘ جیسے کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پاکستان کی خوبصورت اداکارہ مایا علی نے علی ظفر کے ساتھ فلم’طیفا ان ٹربل‘کے ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ حنا خان نے سلمان خان کی آفر ٹھکرا دی

ممبئی: بگ باس سیزن 11 کی فائنلسٹ حنا خان نے بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی آفر ٹھکرادی۔بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کا شمار فلم نگری کے اُن سپر اسٹارز میں ہوتا ہے جس کے ساتھ ہر چھوٹے سے بڑا اداکار کام کرنا چاہتا ہے لیکن ایک اداکارہ ایسی بھی ہیں ...

مزید پڑھیں »

کامیاب زندگی گزارنے والے مشعل راہ بن جاتے ہیں، سارہ لورین

لاہور: اداکارہ و ماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ کامیابی ہمیشہ انہی لوگوں کے قدم چومتی ہے جواپنی منزل کوپانے کی دھن میں سواررہتے ہیں، وہ ہر طرح کی مصیبتوں اور پریشانیوں کا مقابلہ کرتے ہوئے ایک نہ ایک دن اپنی منزل تک پہنچ ہی جاتے ہیں۔سارہ لورین نے گفتگوکرتے ...

مزید پڑھیں »

اصغر خان کیس سماعت کیلئے مقرر، سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اصغرخان کیس کو سماعت کے لئے مقرر کرتے ہوئے بینچ تشکیل دے دیا اور ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ا چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار اصغر خان کیس کی سماعت کے لئے بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ بینچ میں ...

مزید پڑھیں »

نندی پور کرپشن کیس میں وزارتِ قانون کے حکام ذمہ دار قرار

اسلام آباد: نیب نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ نندی پور پاور پلانٹ کرپشن کیس میں وزارت قانون کے اعلیٰ حکام اور افسران ملوث ہیں۔ق نندی پور پاور پلانٹ کرپشن کیس میں نیب نے سپریم کورٹ میں عبوری رپورٹ جمع کرادی ہے، جس میں حیران کن حقائق کا انکشاف ہوا ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں پولیس چوکی پرفائرنگ؛ 3 پولیس اہلکارشہید

گلگت بلتستان: کارگاں پولیس چوکی پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید جب کہ 2 دہشت گرد مارے گئے۔ گلگت بلتستان میں کارگاہ پولیس چوکی پرنامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 اہلکارزخمی جب کہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔زخمی ...

مزید پڑھیں »

فضل الرحمان والی بات ہم کہتے تو را ایجنٹ کی مہر لگ جاتی، فاروق ستار

 کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمان والی بات ہم کہتے تو را ایجنٹ کی مہر لگ جاتی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ  ...

مزید پڑھیں »

کنگنا رناوت کی عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر اپیل

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ جوڑکے التجا کی ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر بنائیں۔بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ کنگنا رناوت نے حال ہی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو الیکشن میں کامیابی کی مبارکباد دیتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »