Home / 2018 / August (page 22)

Monthly Archives: August 2018

اگلا جشن آزادی عالمی کپ کے ساتھ منائیں گے، سرفراز احمد

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اگلا جشن آزادی عالمی کپ کے ساتھ منائیں گے۔بحریہ کے تحت منعقدہ تقریب میں قومی کپتان نے کہا کہ خوش آئند بات ہے کہ بحریہ ٹائون میں انٹرنیشنل لیول کا اسٹیڈیم بن رہا ہے، اس عمل سے کراچی کو ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ میں بھارت کو یواے ای کی کمائی کھٹکنے لگی

ممبئی:  بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔ایشیا کپ کا آغاز متحدہ عرب امارات میں15ستمبر کو ہوگا،بھارتی ٹیم کو ایک میچ 18تاریخ کو کوالیفائر سے کھیلنے ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای کرکٹ لیگ؛ 5 فرنچائز ٹیمیں ٹائٹل کیلیے جنگ لڑیں گی

دبئی: اولین یواے ای ٹی ٹوئنٹی لیگ کی باقاعدہ لانچنگ کردی گی، ایونٹ کا 19دسمبر سے آغاز ہوگا جب کہ 5 فرنچائز ٹیمیں ٹائٹل کیلیے جنگ لڑیں گی۔دنیا بھر میں لیگز کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے یواے ای کرکٹ بورڈ نے بھی اپنی اولین ٹی ٹوئنٹی لیگ کرانے کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھیں »

کرن جوہر کی فلم ’تخت‘ کا پوسٹر جاری

ممبئی: معروف ہدایتکار و فلمساز کرن جوہر نے تاریخی واقعات پر مبنی فلم ’تخت‘ کا پوسٹر جاری کردیا۔بھارتی فلم نگری کے مقبول ترین ہدایتکار و فلمساز کرن جوہر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی نئی فلم ’تخت‘ کا پوسٹر جاری کردیا اور ساتھ ہی انہوں نے اعلان ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا صارفین کا اداکارہ سارہ خان سے مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ

ممبئی: بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ سارہ خان کو نامناسب اورمختصر لباس پہننے پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے جب کہ صارفین نے اداکارہ سے مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کی ناموراداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پراپنی تصویر شیئر کی ہے جس ...

مزید پڑھیں »

فلم ’دوستانہ‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں

ممبئی: بالی ووڈ اداکار جان ابراہم اور ابھیشیک بچن کی مشہور فلم ’دوستانہ‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف فلم ساز اور ہدایتکار کرن جوہر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم دوستانہ کے 10 سال بعد بننے والے سیکوئل کے اسکرپٹ پر کام ...

مزید پڑھیں »

احتساب عدالت کا نواز شریف کو پیر کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب مقدمات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے نیب کے گواہ واجد ضیاء کو بھی طلب کرلیا ہے۔احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ جج ارشد ملک نے کیسز کی سماعت کی۔ احتساب عدالت ...

مزید پڑھیں »

28 آزاد ارکان قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا بیان حلفی جمع کروادیا

اسلام آباد: 28 آزاد ارکان قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا بیان حلفی جمع کروادیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018  میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے، تاہم عدالتی فیصلوں کے باعث 849 قومی وصوبائی اسمبلیوں میں سے 815 کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کیے ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے درخواست دائر

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی کے قادر خان مندوخیل نے فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »