Home / 2018 / August (page 30)

Monthly Archives: August 2018

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلیے جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی گروپ میں رسہ کشی

لاہور: تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے مابین پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کی رسہ کشی زور و شور سے جاری ہے۔ تحریک انصاف کے اعلیٰ قیادت کی جانب سے تاحال پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کا حتمی نام کا فیصلہ نہیں ہوسکا جب کہ دوسری جانب پی ٹی ...

مزید پڑھیں »

چلاس میں نامعلوم افراد نے 12 تعلیمی اداروں کو نذر آتش کردیا

دیامر: گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں دہشتگردوں نے 12 تعلیمی اداروں پر حملہ کر کے انہیں آگ لگادی۔ دیامر میں چلاس کے علاقے داریل اور تنگی میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے 10 تعلیمی اداروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کے بعد انہیں آگ لگادی جب کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان وہ ملک نہیں جہاں جو بھی آئے اور کھا کر چلا جائے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پاکستان وہ ملک نہیں جہاں جو بھی آئے اور کھا کر چلا جائے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے سربراہ کے تقرر کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ ...

مزید پڑھیں »

امریکا چین کی نفرت کا غصہ پاکستان پر نکال رہا ہے، نگراں وزیرخارجہ

حیدرآباد: نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون کا کہنا ہے کہ چین سے قرض لینے پر امریکا برا مان گیا اور اب چین کا غصہ ہم پر نکال رہا ہے۔حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون کا کہنا تھا کہ سابق حکومت جاتے جاتے دو سو ...

مزید پڑھیں »

مجھے اور میرے خاندان کو جان کا خطرہ ہے، جسٹس شوکت صدیقی

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ مجھے اور میرے خاندان کو جان کا خطرہ ہے اس لئے میں برطانیہ میں ہونے والی ورکشاپ میں شرکت نہیں کرسکتا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے 7 روزہ دورہ برطانیہ سے معذرت کرلی ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے دی

    سینٹ کٹس: ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت بنگلادیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔امریکا میں کھیلی جارہی تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

این اے 60 میں انتخاب کا التوا: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا نوٹس کالعدم قرار دیدیا

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 میں انتخابات ملتوی کیے جانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ...

مزید پڑھیں »

آئمہ بیگ کی آواز کا جادو بھارت میں بھی چلنے کو تیار

    گلوکارہ آئمہ بیگ نے نہایت کم وقت میں اپنی مدھر آواز کے ذریعے پاکستانیوں کو تو اپنا گرویدہ بنا ہی لیا ہے اور اب ان کی آواز کا جادو بھارت میں بھی چلنے والا ہے۔آئمہ بیگ جلد ہی بھارتی گلوکار میکا سنگھ کے ساتھ اپنا گانا ریلیز کرنے ...

مزید پڑھیں »

میں پریانکا سے بہتر اداکارہ ہوں، میرا

    لالی وڈ ادکارہ میرا کبھی اپنی گلابی انگریزی کی وجہ سے خبروں کی زینت بن جاتی ہیں تو کبھی اپنے جذبات کا اظہار اس طرح کرتی ہیں کہ سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالیتی ہیں۔اور اب انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ہالی وڈ کو پریانکا ...

مزید پڑھیں »

عمران خان اور نیا پاکستان

  عمران خان اور نیا پاکستان تحریر۔ اقصی امل تنقید? فقرے? بدلحاظ طعنہ زنی، نعرہ بازی اور گالیاں انتخابات کے شروع ہونے سے لے کر اب تک ہر پالیٹیکل پارٹی دوسری پارٹی کو دینے میں مصروف ہے۔ سوال یہ کہ آپ جس پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں کیا وہ اس ...

مزید پڑھیں »