Home / 2018 / August (page 4)

Monthly Archives: August 2018

تحریک انصاف نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا ہے اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو درخواست بھجوا دی گئی ہے۔ تحریک انصاف نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا ہے ۔ اس حوالے سے  چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو نئے قائد ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے خواتین کی 3 نشستوں کیلیے نام مانگ لیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تین مخصوص نشستوں کے لئے شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے پاس تحریک انصاف کی خواتین کی ترجیحی فہرست میں نام ختم ہوگئے ہیں جس کے باعث اس نے تحریک انصاف سے قومی اسمبلی کی ایک اور خیبرپختون خوا اسمبلی کی 2 مخصوص نشستوں پر امیدواروں ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے نے زرداری اور فریال تالپور کو چوتھی بار طلب کرلیا

کراچی: ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کیلئے آصف زرداری اور فریال تالپور کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔کراچی کی بینکنگ عدالت نے 17 اگست کو منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران  ایف آئی اے کی استدعا منظور کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری سمیت دیگر ...

مزید پڑھیں »

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ...

مزید پڑھیں »

پیاف نے ہمیشہ تاجر دوستی کا ثبوت دیا ،چھوٹے بڑے تاجر کا فرق ختم کر دیا اور کاروباری طبقہ کے مسائل کو حل کرانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی : عرفان اقبال شیخ، محمد علی میاں

    پیاف نے ہمیشہ تاجر دوستی کا ثبوت دیا ،چھوٹے بڑے تاجر کا فرق ختم کر دیا اور کاروباری طبقہ کے مسائل کو حل کرانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی : عرفان اقبال شیخ، محمد علی میاں لاہور(پریس ریلیز(لاہور کی اہم تجارتی مرکز الیکٹرک مارکیٹ شاہ عالمی سے ...

مزید پڑھیں »

سیاست و معیشت کو دین کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے، خطبہ حج

عرفات: مسجد نبویؐ ے امام شیخ حسین بن عبدالعزیز ال الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کی اصل تصویر احسن اعمال پر ہے جب کہ سیاست اور معیشت کو دین کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے۔مسجد نبویؐ کے امام شیخ حسین بن عبدالعزیز ال الشیخ نے مسجد نمرہ میں خطبہ ...

مزید پڑھیں »

رواں سال کھالوں کی قیمت 15 فیصد تک کم ہوجائے گی

عالمی منڈی میں چمڑے کی مصنوعات اور خام چمڑے کی طلب کم ہونے کی وجہ سے اس سال کھالوں کی قیمت میں10سے15فیصد تک کمی ہوگی۔سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے رجحان اور جوش وجذبے میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے اور رواں برس ریکارڈ تعداد میں جانور قربان کیے جانے کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان گوادر کو ’’دالیان پورٹ سٹی‘‘ کی طرز پر بنانے کا خواہشمند

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے گوادراورچین کے پورٹ سٹی دالیان کو جڑواں شہرقراردینے کی تجویز دیدی۔چین میں دورے کے دوران صادق سنجرانی اپنے پارلیمانی وفد کے ہمراہ ٹرین کے ذریعے بیجنگ سے دالیان پہنچے جہاںانہوں نے شہری منصوبہ بندی کے سلسلے میں منعقدہ میلے اوربندہ گاہ کے کاروباری مرکز ...

مزید پڑھیں »

جاپان پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات مزید بڑھانے کا خواہاں

کراچی: جاپان کے پاکستان میں سفیر تکاشی کورائے نے کہا ہے کہ پاکستان میں قائم ہونے والی نئی حکومت کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔جاپان کے پاکستان میں سفیر تکاشی کورائے نے ایمپلائز فیڈریشن آف پاکستان کے تحت منعقدہ پہلی سی ای او سمٹ کے موقع ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔جنرل زبیر حیات نے عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ...

مزید پڑھیں »