Home / 2018 / August (page 6)

Monthly Archives: August 2018

خیبرپختونخوا میں کابینہ کا اعلان ہوتے ہی پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اختلافات کا شکار

پشاور: خیبرپختونخوا میں کابینہ کا اعلان ہوتے ہی پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اختلافات کا شکارہوگئی اوردوسری بار رکن اسمبلی بننے والوں نے پارٹی قیادت سے رابطے کا فیصلہ کرلیا۔طویل انتظارکے بعد خیبرپختونخوا میں کابینہ کا اعلان کردیا گیا ہے لیکن وزیراعلی محمود خان کی ٹیم میں شامل نہ ہونے ...

مزید پڑھیں »

صدارتی انتخاب؛ عارف علوی، اعتزازاحسن اورفضل الرحمان کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد: تحریک انصاف کے عارف علوی، پیپلزپارٹی کے اعتزاز احسن جب کہ دیگراپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مولانا فضل الرحمان نے صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی آج دن 12 بجے ...

مزید پڑھیں »

مخدوم شاہ محمود قریشی پربھاری ذمہ داری ۔

    تحریر :راﺅ عمران سلیمان ۔ مخدوم شاہ محمود قریشی پربھاری ذمہ داری ۔ آج پاکستان کی شناخت دہشت گردی سے جس انداز میں منسلک کی جارہی ہے اس نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں کو بھی ان ممالک میں ایک مشکوک کردار کے ...

مزید پڑھیں »

بعد مرنے کے چلے جائیں گے سب سے چھپ کر

  بعد مرنے کے چلے جائیں گے سب سے چھپ کر تحریر۔۔۔ شاہدجنجوعہ لندن فریدملت انسٹی ٹیوٹ کے بانی ڈائیریکٹر صدارتی ایوارڈ یافتہ عظیم نعت گوشاعر سکالر، محقق، قلم کار، ریاض حیسن چودھری ایک برس قبل خاموشی سے اگست 2017 میں اس جہان فانی سے کوچ کرگئے وہ ایک ایسے ...

مزید پڑھیں »

تیرے بن کیا جینا

    تیرے بن کیا جینا قسط نہم تحریر۔۔۔نرجس بتول علوی صبح کے وقت پرندے چہچہا رہے تھے سورج کی پیلی پیلی روشنی عظمی کے گالوں کو چھوڑ چھو رہی تھی .عظمی کے منہ پر زلفیں ناگن بن کر پہرا دے رہی تھی. بی اے دا ئیں کروٹ پر سر ...

مزید پڑھیں »

PMکاقوم سے خطاب اورقوم کی امیدیں

 PMکاقوم سے خطاب اورقوم کی امیدیں تحریر عقیل خان aqeelkhancolumnist@gmail.com عمران خان نے 22سا ل کی محنت کے بعد پاکستان کے بائیسویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔حلف اٹھانے کے بعد قوم سے اپنے پہلا خطاب کیا۔خطاب میں جو باتیں خانصاحب نے کیں اگر ان پر عمل کرلیا ...

مزید پڑھیں »

عمران خان اور22کاآکڑہ

    عمران خان اور22کاآکڑہ قائدایوان۔۔عمران خان تحریر:علی جان ای میل:aj119922@gmail.com تقریباًپچھلے تیس سال سے پاکستان پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے باری باری سیاست کا تماشا رچا ہوا تھے جسے عمران خان نے توڑ کر تبدیلی کی راہیں ہموارکرلیں اس تبدیلی کو لانے کیلئے 25جولائی 2018کو عام انتخابات ہوئے جس ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی ۶۲ اگست ۱۴۹۱ءکو قائم ہوئی

      مشرقی اُفق میر افسر امان، کالمسٹ جماعت اسلامی ۶۲ اگست ۱۴۹۱ءکو قائم ہوئی جیسے دوسری جماعتیں، لوگ قائم کرتے ہیں ویسے ہی بانی جماعت اسلامی حضرت مولانا ابو اعلیٰ موددی ؒ نے جماعت اسلامی، ۶۲ اگست ۱۴۹۱ءکو قائم کی۔ اس میں اور دوسری جماعتوں میں فرق کیا ...

مزید پڑھیں »

صدارتی امیدوار پر اپوزیشن میں اختلافات، پی پی پی اعتزاز احسن پر ڈٹ گئی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی صدارتی امیدوار کیلئے اعتزاز احسن کے نام پر ڈٹ گئی ہے۔مشترکہ صدارتی امیدوار پر اپوزیشن میں اختلافات برقرار ہیں اور تاحال کسی نام پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے جبکہ پیپلز پارٹی بھی اعتزاز احسن کے نام پر ڈٹ گئی ہے۔ گزشتہ روز اپوزیشن کی کل ...

مزید پڑھیں »

اومنی گروپ کے مالک انور مجید کی شوگر مل پر رینجرز اور ایف آئی اے کا چھاپا

سکھر: منی لانڈرنگ کیس میں نامزد ملزم اومنی گروپ کے مالک انور مجید کی کھوسکی شوگر مل پر ایف آئی اے اور رینجرز کی بھاری نفری نے چھاپہ مارا۔سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی  اور اومنی گروپ کے مالک انورمجید کی کھوسکی شوگرمل پر ایف آئی اے اور  رینجرز ...

مزید پڑھیں »