Home / 2018 / September

Monthly Archives: September 2018

چیف جسٹس نے سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق زیر سماعت مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے انسداد دہشت گردی عدالت سے سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق زیر سماعت مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاون سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ پاکستان عوامی تحریک ...

مزید پڑھیں »

چند پیسوں کے لیے تعلیمی نظام کا بیڑا غرق کردیا گیا ہے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس نے نجی یونیورسٹیوں میں سہولیات سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ چند پیسوں کے لیے تعلیمی نظام کا بیڑا غرق کردیا گیا ہے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نجی یونیورسٹیوں میں سہولیات ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعلیٰ سندھ نے پیپلز پارٹی کے ارکان کی تقاریر پر معافی مانگ لی

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پیپلز پارٹی کے ارکان کی تقاریر پر معافی مانگ لی۔سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ میں نے تمام ارکان کی تقاریر سنی ہیں، اس اسمبلی میں نوٹوں کی باتیں ہوئیں، تحریک انصاف کے حلیم عادل شیخ ...

مزید پڑھیں »

جہانگیر ترین کے اکاؤنٹس کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی قائم کی جائے، ناصر حسین شاہ

کراچی: سندھ کے وزیر برائے ورکس اینڈ سروسز سید ناصر حسین شاہ نے مطالبہ کیا ہے کہ جہانگیر ترین کے اکاؤنٹس کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی قائم کی جائے۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کچھ اصول صرف پیپلزپارٹی کے لئے ...

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا جس کے بعد شرح سود 8.5 فیصد ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کیا جارہا ہے شرح سود 7.5 سے بڑھا ...

مزید پڑھیں »

کیا چیف جسٹس سیاست کرنا چاہتے ہیں؟ خورشید شاہ

سکھر: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان سے پوچھا جائے کہ کیا وہ سیاست کرنا چاہتے ہیں۔سکھرمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ لوگوں کو روزگار دیا لیکن موجودہ حکومت روزگاردینے کے بجائے روزگار چھیننے جارہی ہے اورحکومت کے ...

مزید پڑھیں »

قندیل بلوچ کے والدین نے اپنے قاتل بیٹے کو معاف کردیا

ملتان: معروف ماڈل قندیل بلوچ کے والدین نے بیٹی کے قاتل بیٹے کو معاف کردیا۔ سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیوز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی ماڈل قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اور مقتولہ کے سگے بھائی وسیم کو والدین نے معاف کردیا ہے۔ قندیل کے والدین نے عدالت ...

مزید پڑھیں »

سابق جج کو قتل کے جرم میں سزائے موت سنادی گئی

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے سیشن جج جیکب آباد کے بیٹے عاقب شاہانی کے قتل کے جرم میں سابق سیشن جج سکندر لاشاری کو سزائے موت سنادی۔سیشن جج جیکب آباد خالد شاہانی کے بیٹے عاقب شاہانی کو 19 فروری 2014 میں جامشورو میں قتل کیا گیا تھا۔ کیس کے مرکزی ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے صوبائی وزیر نے جیل قوانین کی دھجیاں اڑا دیں

لاہور: تحریک انصاف کے صوبائی وزیر پنجاب برائے جیل خانہ جات زوار حسین وڑائچ نے رات 3 بجے کوٹ لکھپت جیل کے اچانک دورے میں جیل قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں کیں۔  سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل لاہور نے صوبائی وزیر جیل خانہ جات زوار حسین وڑائچ کے اچانک دورے کے بارے میں ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں سرکاری وکیل تبدیل کردیے

لاہور: پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے انسداددہشت گردی عدالت میں استغاثہ کی ٹیم کوتبدیل کردیا ہے۔پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں دہشت گردی عدالت میں دائرمقدمات کا جلد فیصلہ کرنے کے لیے پراسیکیوشن ٹیم تبدیل کردی ہے، پنجاب حکومت نے ڈپٹی ...

مزید پڑھیں »