Daily Archives: September 1, 2018

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے پر صوبائی گورنر کے حملے کا انکشاف

اسلام آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانہ پر افغان گورنر کے حملے کا انکشاف ہوا ہے۔گزشتہ روز پاکستانی حکومت نے افغانستان کے شہر جلال آباد میں سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنا قونصل خانہ بند کرتے ہوئے کہا تھا کہ مکمل سیکیورٹی ملنے تک سفارت خانہ نہیں کھولا ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس کا نجی اسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے پرچھاپہ، شراب ومنشیات برآمد

کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکوکراچی کےاسپتالوں میں سیاسی قیدیوں کے کمروں پرچھاپوں کے دوران شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں، منشیات اور سگریٹ کے پیکٹ ملے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی کے 3 اسپتالوں کا دورہ کیا۔ پہلے وہ ڈاکٹر عاصم کے نجی اسپتال پہنچے جہاں شرجیل ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنس دوسری عدالت منتقلی کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نواز شریف کے خلاف زیر سماعت ریفرنسز کی دوسری عدالت منتقلی سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اپنی درخواست میں نوازشریف اور احتساب عدالت کے جج کو فریق بنایا ہے، درخواست میں موقف اختیار ...

مزید پڑھیں »

شہری تشدد کیس؛ عمران شاہ کو 30 لاکھ روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرانے کا حکم

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ کی جانب سے معافی مانگنے پر شہری تشدد از خود نوٹس نمٹاتے ہوئے انہیں ڈیم فنڈ میں 30 لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں شوہر نے بیوی پر تشدد کے بعد زندہ جلادیا

لاہور: رائیونڈ میں سسرالیوں کی جانب سے مبینہ تشدد کا شکار بننے والی خاتون دم توڑ گئی۔ لاہور میں سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ تشدد کا شکار سونیا نامی خاتون میو اسپتال میں دم توڑ گئی۔ لڑکی کے والد رمضان نے تھانے میں بیٹی کے سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ہے۔رمضان کے ...

مزید پڑھیں »

ساف کپ کیلئے 20 رکنی قومی فٹبال اسکواڈ بنگلہ دیش روانہ

 لاہور: ساف کپ کیلئے 20 رکنی قومی فٹبال اسکواڈ لاہور سے براستہ دوحا بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ روانہ ہوگیا،ساف کپ کیلئے 20 رکنی قومی فٹبال اسکواڈ لاہور سے براستہ دوحا بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ روانہ ہوگیا۔ ٹیم کی قیادت صدام حسین کریں گے، نائب کپتان حسن بشیرہوں گے، منتخب کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کے وزیراعظم بننے سے ملک میں مثبت تبدیلی آئے گی، یونس خان

پشاور: سابق قومی کرکٹر یونس خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے ملک میں مثبت تبدیلی آئے گی۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق کرکٹر یونس خان نے کہا کہ میرے پی سی بی کے ساتھ تعلقات ہمیشہ اچھے رہے،اگر ایسا نہ ہوتا تو 18 سال ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ میں ٹیم سے بہترین کارکردگی کی امیدیں وابستہ ہیں، انضمام الحق

لاہور:  چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں قومی ٹیم سے بہترین کارکردگی کی امیدیں وابستہ ہیں۔لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ گزشتہ ایک سال سے گرین شرٹس اچھا کھیل پیش کررہے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

موقع ملا توکرینہ کپور سے شادی کرنا چاہوں گا، کرن جوہر

ممبئی: نامور بالی ووڈ ہدایت کار وپروڈیوسر کرن جوہر کا کہنا ہے کہ اگر انہیں موقع ملے تو وہ کرینہ کپور خان سے شادی کرنا چاہیں گے۔حال ہی میں ایک چیٹ  شو کے دوران کرن جوہر نے  اپنی زندگی کے بارے میں بہت سی باتیں بتائیں۔ شو کی میزبان نے جب ...

مزید پڑھیں »

سنجے لیلا کا فلم میں رنویر کی جگہ ٹائیگر کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی نئی فلم میں رنویر سنگھ کی جگہ ٹائیگر شروف کو لیڈ رول میں کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بالی ووڈ کے چلبلے اداکار رنویر سنگھ فلم ’پدماوت‘ میں علاءالدین خلجی کے کردار کی وجہ سے آج کل ہر ہدایت ...

مزید پڑھیں »