تازہ ترین خبریں
Home / 2018 / September / 01 (page 2)

Daily Archives: September 1, 2018

باطل سے دبنے والے آسماں نہیں ہیں ہم

    اے راہِ حق کے شہیدو تحریر:علی جان ای میل: aj119922@gmail.com باطل سے دبنے والے آسماں نہیں ہیں ہم سوبارکرچکاہے توامتحاں ہمارا…(اقبال) ہمارے ملک کے جو حالات ہیں پوری دنیا جانتی ہے مغربی ممالک کبھی مذہب کے نام پر توکبھی دہشت گردی کی تہمت لگا کرہمیں دنیا میں بدنام ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی “لونگ “جموں کشمیر کی “لائچی”

شاہد نسیم چوہدری ٹارگٹ undp@hotmail.com پاکستانی “لونگ “جموں کشمیر کی “لائچی” سرحدیں جتنی بھی مضبوط ہوں،جتنی بھی رکاوٹیں ہوں،فصیلیں آسمان تک اونچی ہوں ،لیکن فنکار اپنے ٹیلنٹ کے ذریعے سرحدیں عبور کرہی لیتے ہیں ، اسی لئے کہتے ہیں فنکار سرحدوں کے محتاج نہیں ہوتے،10.12.1991 کو جموں کشمیر میںپیدا ہونے ...

مزید پڑھیں »

ہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ملک طاہر جاوید نے حکام بالا پر زور دیا ہے کہ گنپت روڈ اردوبازار کے تاجروں کو آصف بخاری گینگ سے ا±ن کی فراڈ کی گئی تیس کروڑ روپے کی رقم جلد واپس دلوائیں

          لاہور، () لاکیونکہ اس میگافراڈ کی وجہ سے بہت سے تاجر دیوالیہ ہوچکے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار خامس سعید بٹ کی سربراہی میں گنپت روڈ اردوبازار کے متاثرہ تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ لاہور چیمبر کے سابق صدر میاں ...

مزید پڑھیں »

تھانہ لالےاں پولےس کی کاروائی

    ڈکےت گےنگ کے چار ملزمان گرفتار۔ ناجائز اسلحہ ، طلائی زےورات ، مال مسروقہ و نقدی برآمد چناب نگر (نمائندہ خصوصی)انسپکٹر محمد اکمل اےس اےچ او لالےاں نے ہمراہی ٹےم کاروائی کرتے ہوئے ڈکےت گےنگ کے چار ملزمان وقار ، حامد ، سہےل اور غلام علی کو گرفتار ...

مزید پڑھیں »

 قاضی وقت آنکھیں کھول

     قاضی وقت آنکھیں کھول :۔ ملک شفقت اللہ جھنگ ایک قدیمی شہر ہے اور اسے آغاز سے ہی تعلیمی اور شعوری فقدان کا سامنا رہا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں کی عوام جو مل جائے اسے غنیمت جانتے ہیں اور اپنے حق سے بالکل نا آشنا ...

مزید پڑھیں »

پہلا سول پیشہ ور(پروفیشنل) وزیر اعظم!

    پہلا سول پیشہ ور(پروفیشنل) وزیر اعظم! (شیخ خالد زاہد) اگر کوئی شخص مقررہ وقت پر دفتر پہنچتا ہے، چائے کے وقت چائے اور کھانے کے طے شدہ وقت پر کھانا کھاتا ہے اور دفتر سے چھٹی کے وقت دفتر سے نکلتا ہے ، دفتری امورنافذ العمل قائدے اور ...

مزید پڑھیں »