Daily Archives: September 4, 2018

ہےبی سی پےک رےسرچ سنٹر شاجےاجوانگ   اورپاکستان ٹرےڈرز فرنٹ

    لاہور(پ ر ) ہےبی سی پےک رےسرچ سنٹر شاجےاجوانگ   اورپاکستان ٹرےڈرز فرنٹ) پی ٹی اےف )کے مابےن باہمی تجارت کے فروغ ،مارکےٹ رےسرچ کا تبادلہ،دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے جوائنٹ وےنجرز کے حوالے سے مفاہمت کی ےادداشت(اےم او ےو) پر دستخط کئے گئے ہےں ۔پاکستان ٹرےڈرز ...

مزید پڑھیں »

محکمہ لیبرکی ڈیڈلائن: سعودیہ میں غیرملکیوں نے دکانیں، کاروباربند کرنا شروع کردیے

    ریاض: سعودی عرب میں دکانوں اور شورومز میں 70 فیصد مقامی ملازمین کی بھرتی کے حوالے سے ڈیڈلائن ختم ہونے میں 6 روز رہ گئے، دوسری جانب غیر ملکیوں نے اپنی دکانیں اور کاروبار بندکرنا شروع کر دیئے۔سعودی گزٹ کی  کے مطابق محکمہ لیبر نے دکانداروں، آٹو موبائل شورومز، ...

مزید پڑھیں »

ملک کا 13واں صدر کون؟ انتخاب آج ہوگا

    اسلام آباد: ملک کے 13ویں صدر کے لیے آج ہونے والے انتخاب کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں اور الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ اسٹیشن قائم کردیے۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ صبح 10 بجے ...

مزید پڑھیں »

بجلی کے نرخوں میں 2 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری

    اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی کے نرخوں میں 2 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دی گئی۔ذرائع ای سی سی ...

مزید پڑھیں »

اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی کی روک تھام کیلئے قوانین میں ترامیم کا فیصلہ

    وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی کی روک تھام کے لیے قوانین میں ضروری ترامیم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیرِاعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی کی روک تھام سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر ...

مزید پڑھیں »