تازہ ترین خبریں

Daily Archives: September 6, 2018

پی ٹی آئی اور اس کی قیادت گھناؤنے بین الاقوامی ایجنڈے کا حصہ ہے، مولانا فضل الرحمان

پشاور: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور اس کی قیادت انتہائی گھناؤنے بین الاقوامی ایجنڈے کاحصہ ہے۔پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عام انتخابات کے نتائج کو تمام سیاسی ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر مشیر چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے مستعفی

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے مشیر چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر شعیب اختر مشیر چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں، نجم سیٹھی کے استعفیٰ اور نئے بورڈ سربراہ احسانی مانی کے ذمہ داریاں سنبھالنے ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ایشیا کپ کےلیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

لاہور:  نیشنل جونیئر سلیکشن کمیٹی نے انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے 15 رکنی جونیئر ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ انڈر 19 ایشیا کپ کیلیے 15 رکنی جونیئر ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، باسط علی کی سربراہی میں نیشنل جونیئر سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کے ناموں کا  اعلان کیا، ایشیا ...

مزید پڑھیں »

فیفا چیف نے دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

لاہور: فیفا صدر گیانی انفانٹینو نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر مخدوم سید فیصل صالح حیات نے فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو سے ملاقات کی، ملاقات میں فیفا صدر جیانی نے پاکستان کو فیفا کا ایک اہم رکن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

فخر ہے کہ پاکستان دنیا کے دریا دل ملکوں میں سے ایک ہے، ماہرہ خان

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں فخر ہے پاکستان دنیا کے دریا دل ملکوں میں سے ایک ہے اور پچھلے 40 سال سےافغان مہاجرین کو پناہ دئیے ہوئے ہےاور ان کی مدد کررہا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے ...

مزید پڑھیں »

ملکی دفاع کیلیے جان بھی حاضر ہے، فنکاروں کا شہداء کو خراج تحسین

لاہور: فنکاروں نے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی دفاع کیلیے جان بھی حاضر ہے۔6ستمبر1965ء کا تاریخی دن آج بھی پوری قوم کو یاد ہے، ہمارے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے پاک فوج کے جوانوں نے جس طرح اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ...

مزید پڑھیں »

شاہد کپور اور میرا راجپوت کے گھر نئے مہمان کی آمد

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اوران کی اہلیہ میرا راجپوت کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے اور دونوں دوسرے بچے کے والدین بن گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ شام میرا راجپوت کو ممبئی کے ہندوجا اسپتال لے جایا گیا جہاں انہوں نے بیٹے کو جنم دیا۔ ...

مزید پڑھیں »

سمبر یوم ختم نبوت ۔کتاب ناموس رسالت مغرب اور آزادی اظہار

    مشرقی اُفق میر افسر امان،کالمسٹ ۷ رسولاللہ ،ختم نبوت اور ناموس رسالت کے بے تیخ سپاہی اور قلمی جہاد میں ہمہ تن مصرف جناب محمد متین خالد صاحب نے نہایت مہربانی فرماتے ہوئے ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی اپنی نئی شہر آفاق کتاب”ناموس رسالت مغرب اور آزادی ...

مزید پڑھیں »

6ستمبر“ہمیں پیار ہے پاکستان سے

    ” تحریر عقیل خان آف جمبر aqeelkhancolumnist@gmail.com کوئی بھی قوم اپنے دفاع سے غافل نہیں رہ سکتی۔ دفاع جتنا مضبوط ہو قوم بھی اتنی ہی شاندار اور مضبوط ہوتی ہے۔ 6ستمبر 1965 کی جنگ پاکستانی قوم کیلئے ایک وقار اور لازوال استقلال کا استعارہ ہے۔ 1965کی جنگ میں ...

مزید پڑھیں »

6ستمبر1965کوہواکیاتھا 6۔۔۔۔۔ستمبردفاع وطن

    6ستمبر1965کوہواکیاتھا 6۔۔۔۔۔ستمبردفاع وطن تحریر:علی جان کافرہے توشمشیرپہ کرتا ہے بھروسہ مومن ہے تو بے تیغ لڑتا ہے سپاہی اگرآج ہم آزاد ملک میں رہ کرآزادی سے اپنی عبادات اپنے کاموں کو انجام دے رہے ہیں تو یہ صرف ہمارے شہیدوں کی بدولت ہیں جنہوں نے ورنہ آج بھی ...

مزید پڑھیں »