تازہ ترین خبریں

Daily Archives: September 7, 2018

مہمند ڈیم کیلیے مختص رقم میں سے 304 ارب کرپشن کی نذر ہوئے، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد: سینیٹ خصوصی کمیٹی برائے قلت آب میں انکشاف ہواہے کہ مہمند ڈیم کے لئے مختص رقم میں سے 304ارب روپے کرپشن کی نذر ہوئے ہی۔خصوصی کمیٹی کااجلاس سینیٹر مولابخش چانڈیو کی سربراہی میںہو ا۔کمیٹی کوبریفنگ دیتے ہوئے سیکٹری واٹر ریسورس شمائل خواجہ نے بتایااس وقت ملک بھر مین 138ایکڑ ...

مزید پڑھیں »

سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح سے بھی نیچے آگئے

کراچی: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے۔ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں31کروڑ54لاکھ ڈالر کی کمی سے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر بھی 10 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے۔اسٹیٹ بینک آف ...

مزید پڑھیں »

تاجروں نے ایف بی آر کا انٹیگریٹڈ سسٹم سمجھنے کیلیے مہلت مانگ لی

اسلام آباد: ملک کے بڑے چین اسٹورز اور تاجروں نے لیدر اور ٹیکسٹائل سیکٹر کیلیے اشیا کی مقامی مارکیٹ میں سپلائی پر 6 فیصد سیلز ٹیکس کی رعایتی شرح کے اطلاق کو ایف بی آر کے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی سسٹم کے ساتھ منسلک کرنے کیلیے مقررکردہ تاریخ میں توسیع کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی، ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی جس میں مسلح افواج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال ...

مزید پڑھیں »

حکومت اورفوج خطے میں امن کیلیے بھارت سے بات چیت کے خواہشمند ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج خطے میں امن کے لیے بھارت سے بات چیت کرنے کی خواہشمند ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت اورفوج دونوں ہی خطے میں امن کے لیے ...

مزید پڑھیں »

گورنر ہاؤس سندھ شہریوں کے لیے کھول دیا گیا

کراچی: سندھ کے شہریوں کے لیے گورنر ہاؤس کو کھول دیا گیا ہے جس کے بعد آج صبح  شہریوں کی بڑی تعداد گورنر ہاؤس دیکھنے پہنچ گئی۔  گورنر ہاؤس سندھ کو  شہریوں کے لیے کھول دیا گیا ہے جس کے بعد آج صبح شہریوں کی بڑی تعداد وسیع و عریض  گورنر ...

مزید پڑھیں »

عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کمیٹی کی رکنیت سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد: عاطف میاں کو حکومت کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کی رکنیت سے ہٹا دیاگیا ہے۔پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹ میں کہا کہ عاطف میاں سے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی ممبرشپ واپس لے لی گئی ہے تاہم ان کی جگہ نئے رکن کی تعیناتی کا اعلان جلد کیا ...

مزید پڑھیں »

شہلا رضا گاڑی کے حادثے میں زخمی ہوگئیں

کراچی: سندھ کی وزیر برائے امور خواتین شہلا رضا گاڑی کے حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ کراچی میں شہلا رضا گھر سے دفتر جارہی تھیں کہ شارع فیصل پر ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ شہلا رضا کو آنکھ کے قریب معمولی زخم آئے ہیں،حادثے کے بعد انہیں طبی امداد کے لیے اسپتال لے ...

مزید پڑھیں »

احسان مانی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری پروگرامز پر بریفنگ

لاہور:  نومنتخب چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے گزشتہ روز  نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری پروگرامز پر بریفنگ لی۔احسان مانی نے اکیڈمی کا دورہ کرتے ہوئے وہاں سہولیات اور سرگرمیوں کا جائزہ لیا،اس موقع پرگورننگ بورڈ میں شامل وزیر اعظم اور چیف پیٹرن عمران خان کے نامزد کردہ دوسرے حکومتی ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ میں کسی ٹیم کوکمزورسمجھنے کی غلطی نہیں کرسکتے، شعیب ملک

لاہور: شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں کسی ٹیم کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہیں کرسکتے جب کہ ٹیم کو اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں آل راﺅنڈر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف میچ میں اضافی دباﺅ نہیں لینا ...

مزید پڑھیں »