تازہ ترین خبریں

Daily Archives: September 8, 2018

پاک چین وزرائے خارجہ مذاکرات؛ اسٹریٹیجک تعاون کو مزید مستحکم کرنے کا عزم

 اسلام آباد: دفتر خارجہ میں پاک چین وزرائے خارجہ مذاکرات ہوئے ہیں جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی دیگر اہم چینی حکام کے ہمراہ دفتر خارجہ پہنچے جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا ...

مزید پڑھیں »

ڈیم پر جھونپڑی بنا کر بھی رہنا پڑا تو رہوں گا، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ڈیم پر جھونپڑی بنا کر بھی رہنا پڑا تو رہوں گا۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مختلف مقدمات کی سماعت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس سے صحافیوں نے غیر رسمی ملاقات کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ...

مزید پڑھیں »

عدلیہ بحالی تحریک میں شامل ہونا ہماری غلطی تھی، سعد رفیق

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عدلیہ بحالی تحریک میں شامل ہونا ہماری غلطی تھی اور اب ہمیں لگتا ہے کہ آصف زرداری کی اس وقت کی باتیں ٹھیک تھیں۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ انتخابات کے نتیجے ...

مزید پڑھیں »

عاطف میاں کو ہٹانے پراقتصادی کونسل کے ایک اوررکن کا استعفیٰ کا اعلان

لندن: عاطف میاں کی برطرفی پر اقتصادی مشاورتی کونسل کے ایک اور رکن نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن عمران رسول نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں عمران رسول نے کہا کہ بھاری دل سے استعفی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے قاسم اور سلیمان پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے قاسم اورسلیمان آج صبح قومی ایئرلائن کی پروازپی کے 786 کے ذریعے اسلام آباد پہنچے۔ قاسم اورسلیمان اپنے والد سے ملنے آئے ہیں، دونوں اپنے والد کے ساتھ بنی گالہ میں 4 روز قیام کریں ...

مزید پڑھیں »

پسند کی شادی کرنے پرباپ کے ہاتھوں بیٹی، داماد اور2 نواسے قتل

حافظ آباد: پنڈی بھٹیاں میں باپ نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی، داماد اور 2 نواسوں کو قتل کردیا۔ حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں نسووال میں گلزارنامی شخص کی بیٹی ثنا پٹھانی نے 4 برس قبل گھرسے بھاگ کر پسند کی شادی کرلی تھی۔ گلزار چاربرس بعد رات ...

مزید پڑھیں »

فرنچائزز کو پی ایس ایل کے مستقبل کی فکر ستانے لگی

کراچی:  فرنچائزز کو پی ایس ایل کے مستقبل کی فکرستانے لگی،انھیں یہ بھی علم نہیں کہ لیگ کی پرانی منیجمنٹ برقرار رہے گی یا نئی کا تقرر کیا جائے گا۔نجم سیٹھی کی رخصتی کے بعد احسان مانی نئے چیئرمین پی سی بی بن چکے ہیں، البتہ اب تک ان کا ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک اورثانیہ مرزا کا بچہ کسی تیسرے ملک کا شہری ہوگا

لاہور: شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا بچہ کسی تیسرے ملک کا شہری ہوگا۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران آل راؤنڈر سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ اپنے آنے والے بچے کو ایشیاکپ کا تحفہ دینا چاہیں گے جس پر شعیب ملک نے کہا کہ باپ بننا بڑی خوشی کی ...

مزید پڑھیں »

جاپان سے ناکامی کا اب تک یقین نہیں آرہا، ہاکی کپتان

کراچی:  قومی ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سینئر کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں جاپان سے شکست پر وہ سخت افسردہ ہیں، ان کو اب تک اس ناکامی پر یقین نہیں آرہا۔رضوان سینئر نے ہالینڈ سے بی بی سی کو انٹرویو میں کہا کہ شکست کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ماہرہ خان کا اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے ساتھ افغان مہاجرین کیمپ کا دورہ

پشاور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے بحالی مہاجرین کے ساتھ افغان مہاجرین کیمپ کا دورہ کیا۔نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے تین روز قبل کراچی میں قائم افغان مہاجرین کیمپ کا دورہ کیا تھا اور پاکستانی حکام سمیت دنیا بھر کے عالمی ...

مزید پڑھیں »