Daily Archives: September 12, 2018

سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت: نواز شریف کے وکیل کے دلائل مکمل

    اسلام آباد: احتساب عدالت کی جانب سے دی گئی قید کی سزا کے خلاف سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل مکمل کرلیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نواز شریف، مریم نواز ...

مزید پڑھیں »

کلثوم نواز کی وفات: نوازشریف کی طبیعت خراب، تعزیتی ملاقاتیں روک دی گئیں

    لاہور: بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیت کے لیے جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی آمد اور تعزیت جاری ہے جب کہ نوازشریف کی طبیعت خراب ہونے کے باعث ان سے تعزیت کرنے کا سلسلہ روک دیا گیا۔کینسر کے مرض میں مبتلا بیگم کلثوم ...

مزید پڑھیں »

امام الحق اور نئے فیلڈنگ کوچ نے دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا

  دبئی: قومی ٹیم کے بلے باز امام الحق اور نئے فیلڈنگ کوچ گرانٹ بریڈ برنٹ نے ایشیا کپ کے لیے دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا۔امام الحق ویزے میں تاخیر کے باعث قومی ٹیم کے ہمراہ نہیں جاسکے تھے تاہم آج انہوں نے دبئی پہنچ کر ٹیم کو ...

مزید پڑھیں »

’دبنگ 3‘ کیلئے چلبل پانڈے اور رجو کی ملاقات

  الی وڈ کی 2010 میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم ’دبنگ‘ تیسری بار آئندہ برس دھوم مچانے آرہی ہے۔فلم ’دبنگ 3‘ کی کاسٹ میں پہلے کی طرح سلمان خان کے ساتھ اداکارہ سوناکشی سنہا جلوہ گر ہوں گی اور معاون کردار بھی ارباز خان ہی نبھائیں گے لیکن صرف ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی اہلیہ کی وفات: العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی

    اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات کے باعث کل (13 ستمبر)  تک کے لیے ملتوی کردی۔یاد رہے کہ کینسر کے مرض میں مبتلا بیگم کر گئی تھیں۔احتساب عدالت نمبر 2 ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی میت لینے لندن روانہ

    لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی میت لینے لندن روانہ ہوں گئے۔شہباز شریف لندن جانے کے لیے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کے ہمراہ پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔شہباز شریف لندن پہنچے گے جہاں ...

مزید پڑھیں »

کسی کو کہنے کی ضرورت نہیں ہے کہ سپریم کورٹ سیاسی جماعت بنائے، چیف جسٹس

     اسلام آباد:چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ کسی کو کہنے کی ضرورت نہیں ہے کہ سپریم کورٹ اپنی سیاسی جماعت بنائے۔سپریم کورٹ میں ڈوڈوچہ ڈیم تعمیر کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس میں کہا کہ کسی کو کہنے کی ضرورت نہیں ...

مزید پڑھیں »

اعتزاز احسن نے بیگم کلثوم نواز کی بیماری کے متعلق بیان پر معافی مانگ لی

    لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بیان سے کلثوم نواز اور شریف خاندان کی دل آزاری ہوئی جس پر معافی مانگلتا ہوں۔میڈیا سے ...

مزید پڑھیں »

خلیفہ دوم سیدنا عمرفاروق ؓ کا یوم شہادت آج عقیدت سے منایا جا رہا ہے

    لاہور: مرادِ رسول خلیفہ دوم سیدنا حضرت عمر فاروق ؓکا یوم شہادت آج (بدھ) یکم محرم الحرام کو ملک بھر میں انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔آج ملک کے تمام بڑے شہروں میں جلسے، سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں مقررین سیدنا حضرت ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسیں، 4 ہیلی کاپٹر نیلام کرنے کا فیصلہ

    اسلام آباد: حکومت نے وزیراعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسیں اور 4 ہیلی کاپٹرز بھی نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے مشیر نعیم الحق کے مطابق کیبنٹ ڈویژن کے پاس موجود 4 ہیلی کاپٹرز کسی کے زیراستعمال نہیں اس لیے اضافی گاڑیوں کی نیلامی کے بعد ...

مزید پڑھیں »