Daily Archives: September 13, 2018

لندن میں کلثوم نوازکی نماز جنازہ ادا کی جائے گی

لاہور: سابق خاتون اول کلثوم نوازکی نمازجنازہ آج لندن کے ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کی جائے گی جس کے بعد ان کا جسد خاکی پاکستان لایا جائے گا۔ سابق خاتون اول کلثوم نوازکی لندن کے ریجنٹ پارک مسجد میں نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کا جسد ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا منی بجٹ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ایک کھرب روپے کے لگ بھگ اضافی ریونیو حاصل کرنے کے لئے منی بجٹ متعارف کروانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔وفاقی حکومت نے منی بجٹ لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی سمری تیار کرلی گئی ہے جو  وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائے گی ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے نے برسوں سے رائج امریکن سسٹم سیبر کو خیر باد کہہ دیا

کراچی:  پی آئی اے انتظامیہ نے برسوں سے رائج امریکن ایئرٹکٹنگ، بورڈنگ اور ریزرویشن سسٹم سیبر کو خیر باد کہہ دیا۔معاہدے کے تحت نئی ذمے داریاں ترک کمپنی ہٹ اٹ کو سونپ دی گئیں، قومی ایئر لائن نے آن لائن بکنگ، ٹکٹنگ، بورڈنگ اور ریزوریشن کیلیے 2 دہائی پرانے سسٹم ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے سی پیک جائزہ کمیٹی کا اجلاس بلا لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سی پیک جائزہ کمیٹی کااجلاس  بلا لیا۔چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی پراگریس ریویو کمیٹی کااجلاس  وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات مخد و م خسرو بختیارکریں گے جبکہ اجلاس میں سیکریٹری منصوبہ بندی، پروجیکٹ ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

نان فائلرز پر پابندی، نئی گاڑیوں کی فروخت میں کمی

کراچی: پاکستان میں مقامی سطح پر تیار کردہ گاڑیوں کی فروخت اگست 2018کے دوران 20فیصد تک کم ہوگئی۔انڈسٹری اعدادوشمار کے مطابق اگست 2018 میں 17ہزار 662گاڑیاں فروخت کی گئیں جو اگست 2017 میں فروخت کردہ 22 ہزار 94یونٹس کے مقابلے میں 20 فیصد کم ہے۔ اگست کی فروخت ملاکر رواں مالی ...

مزید پڑھیں »

چین کیساتھ سی پیک معاہدوں پر نظر ثانی نہیں کیا جارہا، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ سی پیک معاہدوں پر نظر ثانی نہیں کررہا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک ہفتہ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج نے پلوامہ، بانڈی پور، ...

مزید پڑھیں »

العزیزیہ ریفرنس؛ نواز شریف کے وکیل کا واجد ضیاء کے متضاد بیان پر اعتراض

اسلام آباد: نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے العزیزیہ ریفرنس میں واجد ضیاء کی تضاد بیانی ریکارڈ کرادی۔احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جو ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر غیر ذمہ دارانہ سرگرمیوں پر دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان کی غیر ذمہ دارانہ سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں دفتر خارجہ طلب کرتے ہوئے تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لندن میں تعنیات پاکستانی ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان کی غیر ...

مزید پڑھیں »

فرقہ وارانہ قتل کے خاتمہ کیلیے ٹھوس اقدامات نہیں کیے گیے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ پر لیے گئے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ فرقہ وارانہ قتل کے خاتمہ کیلیے ٹھوس اقدام نہیں کیے گیے۔سپریم کورٹ میں ڈیرہ اسماعیل خان میں فرقہ ورانہ قتل سے متعلق ازخود نوٹس ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کا بلدیاتی نمائندوں کو گھربھیجنے کی تجویز پر غور

لاہور: پنجاب حکومت کی قانونی ٹیم نے رائے دی ہے کہ حکومت وہ بلدیاتی نمائندوں کو قانونی طور پرگھر بھیج سکتی ہے تاہم پہلے نیا نظام لایا جائے۔ حکومتِ پنجاب نے بلدیاتی اداروں سے متعلق اپنے اختیار کے حوالے سے قانونی ٹیم تشکیل دی تھی، جس نے تمام قانونی پہلوؤں کاجائزہ لینے ...

مزید پڑھیں »