Daily Archives: September 14, 2018

بیگم کلثوم نوازکی میت جاتی امرا منتقل

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت شریف میڈیکل سٹی جاتی امرا پہنچا دی گئی ہے جہاں انہیں آج سپرد خاک کیا جائے گا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا جسد خاکی صبح 6 بج کر 50 منٹ پر پی آئی اے کی پرواز پی کے ...

مزید پڑھیں »

قرضوں کے بوجھ سے نکلنے کے لیے خود کو بدلنا ہوگا، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قیام پاکستان سے لے کر ہمارے حکمران طبقے نے غریب کے پیسے پر عیاشی کی لیکن اب ہمیں قرضوں کے بوجھ سے نکلنے کے لیے خود کو بدلنا ہوگا۔اسلام آباد میں سرکاری ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی اورپاکستان کا تعلق حکومتوں تک محدود نہیں بلکہ ترکی کے ساتھ دیرینہ، برادرانہ اورمثالی تعلقات ہیں۔اسلام آباد میں ترک وزیر خارجہ  میولوت چاوش اولو کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ترکی اور پاکستان کا ...

مزید پڑھیں »

ہمارا مقصد ہے کہ انصاف کا نظام بہتر اور تیز ہوجائے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقدمات میں 26 سال بعد ریلیف ملنا کوئی ریلیف نہیں لہذا ہمارا مقصد ہے کہ انصاف کا نظام بہتر اور تیز ہوجائے۔سپریم کورٹ میں نظام انصاف میں بہتری کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹر محمد کیف نے کترینہ سے رشتے پر خاموشی توڑ دی

ممبئی: سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے سوشل میڈیا پر اپنے اوراداکارہ کترینہ کیف کے درمیان رشتے کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں پر بالآخر خاموشی توڑ دی۔ٹوئٹر پر’’ہیش ٹیگ آسک کیف‘‘ میں سوشل میڈیا صارفین نے سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف سےان کے اور اداکارہ کترینہ کیف کے درمیان رشتے کے ...

مزید پڑھیں »

اکشے اور رجنی کانت کی فلم 2.0 کے ٹیزر نے دھوم مچادی

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار اور رجنی کانت کی سائنس فکشن فلم 2.0 کے ٹیزر نے آتے ہی دھوم مچادی۔ بھارت میں اب تک بننے والی سب سے بڑے بجٹ (450 کروڑ) کی سائنس فکشن فلم ’’2.0‘‘ کا ٹیزر آخرکار طویل انتظار کے بعد جاری کردیا گیا، یہ فلم رجنی کانت ...

مزید پڑھیں »

اصلی ’‘سنجو‘‘ بناتا تو لوگ سنجے دت سے نفرت کرتے، راجکمار ہیرانی کا انکشاف

ممبئی: ہدایت کار راجکمار ہیرانی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے لوگوں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے فلم’’سنجو‘‘میں کئی تبدیلیاں کیں ورنہ لوگ اصلی سنجو دیکھ لیتے تو سنجے دت سے نفرت کرنے لگتے۔بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’سنجو‘ کے ہدایت کار راجکمار ہیرانی نے اپنے ایک انٹرویو میں ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ؛ سابق بھارتی کھلاڑی نے شعیب ملک کو بھارتی ٹیم کیلیے خطرہ قرار دے دیا

ممبئی: بھارت کے سابق کھلاڑی لکشمن نے ایشیا کپ میں پاکستان کے شعیب ملک کو بھارتی ٹیم کیلیے خطرہ قرار دے دیا۔سابق بھارتی کھلاڑی لکشمن نے کہا ہے کہ شعیب اس سے قبل بھی بھارت کیخلاف اچھا پرفارم کرچکے، انھیں اس کا تجربہ ہے جبکہ وہ اسپن بولنگ کو بھی عمدگی سے ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کے پاس کوہلی سے نمبر ون پوزیشن چھیننے کا موقع

دبئی: ایشیا کپ میں شریک ٹیموں اور پلیئرز کو رینکنگ میں بہتری کا سنہری موقع میسر آگیا۔ایشیا کپ ہفتے سے یو اے ای میں شروع ہورہا ہے جس میں اچھی پرفارمنس کی بدولت ٹیمیں اور پلیئرز دونوں ہی اپنی رینکنگ پوزیشنز میں بہتری پا سکتے ہیں۔ایونٹ میں شریک ٹیموں میں ٹاپ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے حل تلاش کر لیا گیا

پاکستان ہاکی کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے حل تلاش کر لیا گیا، جس میں فیڈریشن میں کرپشن، اقرباءپروری کے خاتمے اور ٹیم کی انٹرنیشنل مقابلوں میں عوامی توقعات کے مطابق کارکردگی دکھانے کے لئے تجاویز بھی پلان کا حصہ ہیں۔ذرائع کے مطابق ماضی کے عظیم ہاکی پلیئر شہناز ...

مزید پڑھیں »