Daily Archives: September 15, 2018

جولائی اگست؛ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 40 فیصد کمی

کراچی:  ملک میں سیاسی بے یقینی اور نئی حکومت کو درپیش معاشی مشکلات کے باعث ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں ابتدائی دو مہینوں کے دوران 40 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق اگست کے مہینے میں 16 کروڑ ...

مزید پڑھیں »

ڈیم کے مخالفین کے خلاف غداری کا مقدمہ چلے گا، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان  میاں ثاقب نثارکا کہنا ہے کہ میں نے آرٹیکل 6 کا مطالعہ شروع کر دیا ہے اور جن لوگوں نے اب ڈیم بنانے سے روکنے کی کوشش کی ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کروں گا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں منرل واٹر بنانے والی کمپنیوں ...

مزید پڑھیں »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ  گئے۔ یہ ان کا پی ٹی آئی حکومت کے قیام کے بعد بطور وزیر خارجہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود ...

مزید پڑھیں »

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی، کسٹم عدالت کے جج ارشد بھٹہ نے کیس کی سماعت کی، تاہم  ہر بار کی طرح ماڈل ایان علی آج بھی عدالت ...

مزید پڑھیں »

میرے منع کرنے کے باوجود پروٹوکول دیا گیا، صدر عارف علوی

کراچی: شہر قائد میں اپنے پروٹوکول کے حوالے سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ایئرپورٹ پر ان کے منع کئے جانے کے باوجود پروٹوکول دیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر علوی گزشتہ روز اسلام آباد سے کراچی پہنچے تھے، اس موقع پر انہیں مکمل وی آئی پی پروٹوکول دیا ...

مزید پڑھیں »

احسان مانی اے سی سی کو دوبارہ مضبوط ادارہ بنانے کے خواہاں

کراچی: احسان مانی اے سی سی کو دوبارہ مضبوط ادارہ بنانے کے خواہاں ہیں۔نئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی اپنے پہلے غیرملکی دورے پر18 اور19 ستمبر کی درمیانی شب دبئی روانہ ہوں گے،وہ20تاریخ کو وہاں ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے، یہ پوسٹ اب مزید کچھ عرصے ...

مزید پڑھیں »

سرفرازاحمد سلیکشن میں تسلسل برقراررکھنے کے خواہاں

دبئی:  سرفراز احمد ورلڈکپ تک سلیکشن میں تسلسل برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں۔دبئی میں ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہاکہ تمام ٹیموں کی طرح ہم بھی ورلڈکپ 2019کی تیاری کررہے ہیں، نوجوان کرکٹرز کو مواقع دینے کا تجربہ اچھا رہا، ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کی پونی اور شاداب کا ہیئر کٹ شائقین کی توجہ کا مرکز

دبئی:  حسن علی کی پونی اور شاداب خان کا ہیئر کٹ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔میدان کے اندر اور باہر اپنی دوستی کیلیے مشہور دونوں نوجوان کرکٹرز حسن علی اور شاداب خان اکثر خبروں میں رہنے کا کوئی نہ کوئی طریقہ ڈھونڈ لیتے ہیں، دونوں سوشل میڈیا پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فلموں اورڈراموں کو سعودی عرب میں نمائش کی اجازت

اسلام آباد: پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان سماجی، ثقافتی اور معاشی روابط بڑھانے کے لیے دونوں ممالک میں فلموں اور ڈراموں کی نمائش پر اتفاق ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور براڈکسٹنگ فواد چوہدری نے گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں اپنے سعودی ہم منصب ڈاکٹراعواد بن صالح ...

مزید پڑھیں »

عالیہ بھٹ کا سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کرنے سے انکار

ممبئی: عالیہ بھٹ نے نامور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ فلم کرنے سے انکار کردیا۔بالی ووڈ میں فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ سے انٹری مارنے والی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ نے بہت ہی کم عرصے میں انڈسٹری میں اپنی ایک الگ پہچان بنائی جب کہ حال ہی میں ریلیز ہونے ...

مزید پڑھیں »