Daily Archives: September 16, 2018

تمام چوروں کو پکڑنے کا وقت آگیا ہے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ خلاف قانون بننے والے نجی اسپتالوں کو گرادیا جائے اور تمام چوروں کو پکڑنے کا وقت آگیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نجی اسپتالوں میں مہنگے علاج کے خلاف کیس کی ...

مزید پڑھیں »

گورنر ہاؤس لاہور کو عوام کیلئے کھول دیا گیا، بڑی تعداد میں شہریوں کی آمد

لاہور: گورنر ہاؤس پنجاب کو عوام کے لیے کھول دیا گیا اور شہریوں کی بڑی تعداد نے سیر کی۔وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر گورنر ہاؤس لاہور کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ دروازے پر وقت سے پہلے ہی لوگوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ بڑی تعداد میں ...

مزید پڑھیں »

بیگم کلثوم نواز کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

لاہور: سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی رسم قل آج جاتی امراء میں ادا کی جائے گی۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی رسم قل آج جاتی امراء میں ادا کی جائے گی، رسم قل میں صرف خاندان کے افراد شریک ہوں گے جب کہ پاکستان پیپلز ...

مزید پڑھیں »

میانوالی میں خوشحال خان ایکسپریس پٹری سے اترگئی، 20 مسافر زخمی

میانوالی: خوشحال خان ایکسپریس پٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر زخمی ہوگئے۔میانوالی میں مسان ریلوے اسٹیشن کے قریب پشاور جانے والی خوشحال خان ایکسپریس پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر زخمی جبکہ ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق امدادی ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی مزار قائد پر حاضری

کراچی: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے جہاں انہوں نے مزار قائد پر حاضری دی۔وزیراعظم عمران خان منصب سنبھالنے کے بعد ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال ...

مزید پڑھیں »

80ء کی دہائی میں سینما کلچر کا عروج رہا، پھر ویرانی چھا گئی، ثناء

لاہور: اداکارہ وماڈل ثناء نے کہا ہے کہ 80ء اور90ء کی دہائیوں تک پاکستان میں سینما کلچراپنے عروج پررہا، لیکن اس کے بعد بحرانی صورتحال کا ایسا’’جنم ‘‘ ہوا کہ اس کے اثرات نے فلم انڈسٹری کوتباہ وبربادکرکے رکھ دیا۔ثناء نے  کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری سے وابستہ فلم میکرز، ڈائریکٹرزاور ...

مزید پڑھیں »

راجکمار ہیرانی نے نواز الدین صدیقی کو بہترین اداکار قرار دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار راجکمار ہیرانی نے نامور اداکار نواز الدین صدیقی کو بہترین اداکار قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کو ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘، ’تھری ایڈیئٹس‘، ’پی کے‘ اور ’سنجو‘ جیسی بلاگ بسٹر فلمیں دینے والے نامور ہدایتکار راجکمار ہیرانی نے نئے ابھرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

مومنہ مستحسن یوٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ

نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ بن گئیں۔پاکستان کی خوش شکل گلوکارہ مومنہ مستحسن نے حال ہی میں بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو انٹرویو دیتے ہوئےبتایاکہ ان کی گائیکی کو لے کرانٹرنیٹ پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان، ہانگ کانگ پر ہاتھ صاف کرنے کے لیے تیار

دبئی: ایشیا کپ میں پاکستان کمزور ہانگ کانگ پرہاتھ صاف کرنے کیلیے تیار ہے۔ایشیا کپ میں  6 ٹیمیں شریک ہیں،گروپ اے میں پاکستان، بھارت اور کوالیفائر ہانگ کانگ شامل ہے، ’’بی‘‘ میں سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان کو جگہ ملی ہے،چیمپئنز ٹرافی کے فاتح گرین شرٹس اپنی مہم کا آغاز ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی کرکٹر نے مجھے ’ اسامہ ‘ کہہ کر پکارا، معین علی

لندن: انگلش آل رائونڈر معین علی کہنا ہے کہ 2015 کی ایشز سیریز میں ایک کینگرو کرکٹر نے انھیں ’اسامہ‘ کہہ کر پکارا۔انگلش اسپننگ آل رائونڈر معین علی نے اپنی آٹوبائیوگرافی میں انکشاف کیا ہے کہ 2015 کی ایشز سیریز کے کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں ایک آسٹریلوی کھلاڑی نے انھیں’اسامہ‘ ...

مزید پڑھیں »