Daily Archives: September 20, 2018

واقعہ کربلا اور آج کا مسلمان

    تحریر عقیل خان آف جمبر دورجہالت میں بھی محرم الحرام کو عزت و احترام سے دیکھا جاتا ہے۔ حضور اکرم ﷺ نویں اور دسویں تاریخ کو روزہ رکھتے تھے۔یہودیوں کے لیے بھی دس محرم کادن بہت معتبرک ہے اس دن یہودی بھی روزہ رکھتے ہیںاور خوشیاں مناتے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

اکرم خان درانی سکول اینڈ کالج بنوںکے طلباءسراپا احتجاج کیوں

  اکرم خان درانی سکول اینڈ کالج بنوںکے طلباءسراپا احتجاج کیوں تحریر ۔روفان خان (نمائندہ پی ٹی وی نیوزبنوں) ضلع بنوں ایک پسماندہ ضلع ہے جس کی آبادی تقریباً 14 لاکھ سے زائدہے بنوں ایک قومی اور چار صوبائی حلقوں پر مشتمل ہے بنوں کے عوام کافی عرصے سے مسائل ...

مزید پڑھیں »

عشقِ حسین ؓمیری زندگی

حسینؓنے وعدہ وفا کردیا حسینؓ سب کا حسینؓرب کا علی جان (لاہور) وہ جس نے ناناﷺ کاوعدہ وفاکردیا گھرکا گھرجس نے سپردخداکردیا کربلاکا دلخراش واقعہ 10محرم الحرام 61ھ 10اکتوبر680عیسوی کو پیش آیاچھ ماہ کے علی اصغرؓکوگلے میں تیرمارکرشہیدکردیا گیا حالانکہ 6ماہ کابچہ شیرخوارہوتا ہے اسے نہ دنیا کا پتہ ہوتا ...

مزید پڑھیں »

کاش بیگم کلثوم نواز زندہ ہوتی “

      ”کاش بیگم کلثوم نواز زندہ ہوتی “ یہ بہادر بیٹی کیوں رو رہی ہے ۔آج لاہور میں خاموشی سی ہے فضا افسردہ اور دل یزمردہ ہیں۔ پاکستان کی بیٹی، مادر جمہوریت اور تین دفعہ اس وطن عزیز کی خاتون اوّل رہنے والی کلثوم نواز اب دنیا میں ...

مزید پڑھیں »

”گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کا ناپاک سلسلہ“ (حاجی محمد لطیف کھوکھر

    ”گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کا ناپاک سلسلہ“ (حاجی محمد لطیف کھوکھر) صہیونی و طاغوتی طاقتیں پوری منصوبہ بندی کے ساتھ اسلام کے خلاف ریشہ دوانیوں میں مصروف ہیں ،اسلامی شعائر کا مذاق اڑایا جارہا ہے،کرہءارض پربسنے والے اربوں مسلمانوں کی دل آ زاری کا سلسلہ شروع کر رکھا ...

مزید پڑھیں »

”الوداع‘الوداع‘کلثوم نواز‘الوداع‘ ‘

  ”الوداع‘الوداع‘کلثوم نواز‘الوداع‘ ‘ تحریر ۔۔۔ باﺅ اصغر علی ہر ذی روح اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتا جو عرش بریں کے خالق نے اپنی مقدس کتاب قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد مبارک فرمایا ”ک±لّ± نَفسٍ ذَائقة المَوتِ “ ہرنفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے‘خالق کائنات اللہ ...

مزید پڑھیں »

افضل ہے کل جہاںسے گھرانہ حسینؓ کا قاضی محمداسرائیل گڑنگی

    ان کا ذکرِخےرکیاجارہاہے جن کانام خودنبی کریم ﷺ نے رکھا ان کا ذکر خےر کیا جارہاہے جن کے کان میںخودنبی کریم ﷺ نے آذان دی ،ان کاذکرِخیرکیاجارہاہے جن کودیکھنے خودنبی کریم اﷺان کے گھر تشریف لایاکرتے تھے،ان کا ذکرِخیرکیاجارہاہے جن کے رونے کی وجہ سے نبی کریم ﷺبے ...

مزید پڑھیں »

اسلام زندہ ہے آج بھی باغ ِمحمد ﷺ کے حُسین پھول سے

    اسلام زندہ ہے آج بھی باغ ِمحمد ﷺ کے حُسین پھول سے تحریر ۔۔۔رشید احمد نعیم ۔پتوکی سرور ِ کائنات حضرت محمدﷺ کا ارشاد ِ گرامی ہے”حسن ؓاور حسینؓ، یہ دونوں میرے لیے دنیا کی خوشبو ہیں“۔ دوسری جگہ ارشاد فرمایا حسین ؓمیرے ہیں اور میں حسین ؓکا ...

مزید پڑھیں »

مُحَرّم الحرام کی اہمیت اور احترام!

    مشرقی اُفق مےرافسر امان مُحَرّم الحرام کی اہمیت اور احترام! مُحرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے محرم کے معنی تعظیم کیا گیا اور حرام کے معنی عظمت والا۔ مسلمان محرم کا چاند دیکھ کراپنے اسلامی سال کا آغاز کرتے ہیںاسلامی چار حرام مہینوں میں سے ایک ...

مزید پڑھیں »

لسانیت سے قومیت کا سفر!

   لسانیت سے قومیت کا سفر! (شےخ خالد زاہد) ملک کا پرچم دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی وجہ سے لہرا تا ہے تو دل بھی کسی ہرے بھرے لہلاتے کھیت کی طرح لہلانے لگتا ہے ۔بہت اچھا لگتا ہے کہ جب کسی بین الاقوامی تقریب میں ...

مزید پڑھیں »