Daily Archives: September 22, 2018

ٹیکس نادہندگان کو خام تمباکو کی فروخت پر پابندی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تمباکو کی فروخت پر ٹیکس چوری روکنے کیلیے فیلڈ فارمشنز کو ملک بھر میں تمباکو تیار کرنیوالے گرین لیف تھریشنگ یونٹس کی مانیٹرنگ کو لازمی قرار دے دیا ہے جس کیلیے گرین لیف تھریشنگ یونٹس میں ٹیکس افسران کو بٹھایا جائیگا جبکہ گرین لیف تھریشنگ یونٹس ...

مزید پڑھیں »

ایکسپورٹرز کا رائس سیکٹر کو صنعت کا درجہ دینے کا مطالبہ

فیصل آباد: رائس ایکسپورٹرز کا رائس سیکٹر کو صنعت کا درجہ دینے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس وقت بھارت بین الاقوامی منڈی میں چاول کا سب سے بڑا بیوپاری ہے جبکہ پاکستان، برازیل، تھائی لینڈاور ویتنام سے بھی چاول کی بڑی کھیپ ...

مزید پڑھیں »

انجمن تاجراں نے ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافہ مسترد کردیا

لاہور: انجمن تاجران نے وِدہولڈنگ ٹیکس کو ختم کرنے کی بجائے اسے 0.4 فیصد سے 0.6 فیصد بڑھانے کو مایوس کن اور افسوسناک قرار دیا ہے۔صدر آل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز نے ضمنی بجٹ میں بینک ٹرانزیکشن پر عائد وِدہولڈنگ ٹیکس کو ختم کرنے کی بجائے اسے 0.4 فیصد سے ...

مزید پڑھیں »

پاناما ریفرنسز کی منتقلی کیخلاف نیب اپیل 25 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق پاناما ریفرنسز کی منتقلی کے خلاف نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔سپریم کورٹ نے پاناما ریفرنسز کی منتقلی کیخلاف چیئرمین نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے پراسیکیوٹر جنرل نیب کو نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی ...

مزید پڑھیں »

خواجہ آصف کی عام انتخابات میں کامیابی الیکشن ٹربیونل میں چیلنج

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف کی عام انتخابات میں کامیابی کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے اپنے وکیل کاظم علی ملک  کے توسط سے انتخابی عذرداری دائر کی ہے جس میں مختلف نوعیت ...

مزید پڑھیں »

حنیف عباسی کو اڈیالہ سے اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی: ایفیڈرین کیس میں سزا یافتہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کو اڈیالہ سے اٹک جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ایفیڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے۔ چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک تصویر ...

مزید پڑھیں »

ایم کیو ایم نے قومی و صوبائی اسمبلی کے 5 حلقوں کے انتخابی نتائج چیلنج کردیے

کراچی: ایم کیو ایم نے قومی و صوبائی اسمبلی کے 5 حلقوں کے انتخابی نتائج کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے قومی و سندھ اسمبلی کے 5 حلقوں کے انتخابی نتائج کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جن نشستوں ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں بچی کے اغوا کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

کراچی: کورنگی میں علاقہ مکینوں نے بچی کے اغوا کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو پکڑ لیا۔ کورنگی کے سیکٹر 33 ایف میں ملزم نذیر احمد میرانی نے 10 سالہ بچی دعا دختر محمد حسین کو اغوا کرنے کی کوشش کی اور اسے زبردستی اپنے رکشا میں بٹھایا جس پر بچی نے شور ...

مزید پڑھیں »

بھارت مذاکرات کیلیے تیار نہیں تو ہمیں بھی کوئی جلدی نہیں، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مذاکرات ہوں گے تو باوقار طریقے سے ہوں گے اور اگر بھارت  مذاکرات کے لیے تیار نہیں توہمیں بھی کوئی جلدی نہیں۔بھارت کی جانب سے پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات منسوخ کرنے پر ایکسپریس نیوزسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ ...

مزید پڑھیں »

چکوال میں مخالفین کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

چکوال: ضلع کچہری کے قریب مخالفین کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ چکوال کی ضلع کچہری کے قریب 2 موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے لاشیں قریبی اسپتال منتقل کردیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں ...

مزید پڑھیں »