Daily Archives: September 23, 2018

پاک بھارت جنگ کا سوچنا بھی بے وقوفی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک بھارت جنگ کا سوچنا بھی بے وقوفی ہے اور بھارتی حکومت کو مذاکرات پر واضح فیصلہ کرنا ہوگا۔بھارتی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تمام حل طلب ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا۔وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر پوری قوم کی جانب سے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور سعودی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی؛ صدر کے پروٹوکول کیخلاف احتجاج پر شہریوں کیخلاف مقدمات درج

کراچی: صدر مملکت کے وی آئی پی پروٹوکول کے خلاف آواز اٹھانے پر شہریوں کے خلاف 2 مقدمات درج کرلیے گئے۔نئے پاکستان میں بھی شہریوں کو وی آئی پی موومنٹ اور ٹریفک کی بندش کے خلاف آواز اٹھانا مہنگا پڑگیا۔ حکومت کی جانب سے پروٹوکول کے خاتمے کے بجائے الٹا شہریوں ...

مزید پڑھیں »

وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے

واشنگٹن: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی واشنگٹن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ شاہ محمود قریشی جنرل اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے جس ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں ٹریفک چالان فیس میں دو ہزار فیصد اضافے کی تجویز

لاہور: آئی جی پنجاب پولیس نے ٹریفک چالان فیس میں دو ہزار فیصد اضافے کی تجویز دے دی۔پنجاب پولیس نے ٹریفک بحالی کے نام پر شہریوں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا منصوبہ بناتے ہوئے چالان فیس میں دو ہزار فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا، جس کے نتیجے میں اب گاڑی کے چالان پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آج روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا

دبئی: ایشیا کپ سپر 4 مرحلے میں پاکستان آج روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا۔ایشیا کپ میں آج  سپر فور مرحلے کے 2 میچ کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں پاکستان بھارت ٹکرائے گا جب کہ دوسرے میچ میں بنگلا دیش اور افغانستان آمنے سامنے ہوں گے۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سپر ...

مزید پڑھیں »

ٹیم سے باہر کرنے پر کامران اکمل کے بعد سلمان بٹ بھی پھٹ پڑے

لاہور: کامران اکمل کے بعد سابق کپتان سلمان بٹ بھی اپنے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر تلملا اٹھے۔ واپڈا ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ اچھی کارکردگی کے باوجود مجھے سلکیٹ کیوں نہیں کیا جارہا، ری ہیب سمیت وہ تمام کام کرلیے ہیں جن کا مطالبہ کیا گیا تھا، آئی سی سی کا ...

مزید پڑھیں »

غیرملکی لیگز؛ پاکستان اپنی پوزیشن پر نظر ثانی کرے گا

دبئی: پاکستان غیرملکی لیگز کے حوالے سے اپنی پوزیشن پر نظر ثانی کرے گا جب کہ آئی سی سی نے اس حوالے سے یقین دہانی مانگ لی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے پلیئرز کو فٹنس مسائل سے بچانے کیلیے پی ایس ایل کے علاوہ سال میں ایک اور لیگ کھیلنے کی پابندی ...

مزید پڑھیں »

دپیکا رنویر کی شادی تاخیر کا شکار

ممبئی: بالی ووڈ کی سپر ہٹ جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی تاخیر کاشکار ہوگئی۔دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کا انتظار ان کے پرستار کئی روز سے کررہے ہیں تاہم اب دونوں کے مداحوں کے لیے بری خبر ہے کہ دپیکا رنویر کی شادی تاخیر کا شکار ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کی تعریف کے دوران غلطی پر ماورا مذاق کا نشانہ بن گئیں

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی تعریف کرنے پر مذاق کا نشانہ بن گئیں۔پاکستان نے ایشیا کپ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دی جس میں  پاکستانی بلے باز شعیب ملک بہترین کھیل پیش کرنے پرمین آف دی میچ قرار پائے۔ شعیب ...

مزید پڑھیں »