Home / 2018 / September (page 10)

Monthly Archives: September 2018

سندھ میں کرپٹ اور منظور نظر سرکاری افسران کا ڈیٹا تیار کرلیا گیا

    کراچی: سندھ میں بدعنوان اور سیاسی پشت پناہی رکھنے والے سرکاری افسران کی تفصیلات جمع کرلی گئیں۔ذرائع کے مطابق احتساب کے اداروں کے انٹیلی جنس یونٹ نے خفیہ رپورٹ تیار کی ہے جس کی تفصیلات جمع کرنے میں ایک سال کا عرصہ لگا، کرپٹ افسران کی تفصیلات اکٹھی ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کرلی

    اسلام آباد: حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب بجلی مہنگی کرنے کی بھی تیاری کرلی۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ہوگا۔ اجلاس میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دو روپے اضافہ سمیت پانچ نکاتی ایجنڈے پرغور ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے منی بجٹ نہیں منی ڈرامہ پیش کیا ہے، آصف زرداری

    کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت نے منی بجٹ نہیں بلکہ منی ڈرامہ پیش کیا ہے۔کراچی بینکنگ کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر انور مجید کے وکیل نے کہا کہ اکاؤنٹ منجمند ہونے سے ملازمین متاثر ہورہے ہیں، جس ...

مزید پڑھیں »

این آر او عملدرآمد کیس: پرویز مشرف کی پیشی سے متعلق وکیل نے شرط رکھ دی

    اسلام آباد: سپریم کورٹ میں این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے کہا ہے کہ اگر  پرویز مشرف کے  آنے جانے پر پابندی نہ لگائی جائے تو وہ واپس آ سکتے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کا افغان پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے این او سی جاری کرنے کا مطالبہ

    لاہور: قومی کرکٹرز نے افغان پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے نو آبجیکشن سرٹیفکٹ ( این او سی) نہ ملنے پر کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرلیا اور مطالبہ کیا ہے کہ لیگ کھیلنے کی اجازت دی جائے۔ذرائع کے مطابق 5 اکتوبر سے شروع ہونے والی افغان پریمیئر لیگ ...

مزید پڑھیں »

مبینہ پولیس مقابلے میں 10 سالہ امل کی ہلاکت: سپریم کورٹ نے کمیٹی قائم کردی

    اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ ماہ کراچی میں ہونے کے معاملے کی سماعت کے دوران پولیس ٹریننگ اور قواعد میں ضروری ترامیم، پرائیویٹ اسپتالوں میں زخمیوں کے علاج اور واقعے کے ذمہ داران کے تعین کے لیے ایک کمیٹی قائم کردی۔کمیٹی میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ، بیرسٹر اعتزاز احسن، لطیف ...

مزید پڑھیں »

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں بیوٹی پارلر کے باہر سے دلہن لاپتہ، والدین کو اغواء کا شک

    کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بیوٹی پارلر کے باہر سے ایک دلہن پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی۔ لڑکی کے والدین کا الزام ہے کہ 4 ملزمان ان کی بیٹی کو اغوا کرکے لے گئے جبکہ پولیس کا موقف ہے کہ لڑکی اپنی مرضی سے سابق منگیتر ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور حاضری لگا کر بینکنگ کورٹ سے روانہ

    کراچی: جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے کیس میں ضمانت پر رہا سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے۔سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور، اومنی گروپ کے مالک انور مجید اور ان کے تینوں بیٹوں سمیت دیگر کی ضمانت ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیسز میں صرف ٹھوس شواہد پر کارروائی ہوگی، برطانوی وزیرداخلہ

    لندن: برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستانیوں کی منی لانڈرنگ اور کرپشن کیسوں میں صرف ٹھوس شواہد پر ہی کارروائی کرے گا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو مین ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے مل کر کرپشن، منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کےخلاف ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا امن مزاکرات سے انکار اور پاکستان کا منہ توڑ جواب۔

    تحریر: حلیم عادل شیخ ۔ ایم پی اے قیام پاکستان سے لیکر اب تک پاکستان اور بھارت کے درمیان تین جنگیں لڑی جاچکی ہیں جن میں سے دو کی وجہ مسئلہ کشمیر ہی تھاجس سے اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ ان دونوں ممالک کی درمیان دیرینہ کشیدگی ...

مزید پڑھیں »