تازہ ترین خبریں
Home / 2018 / September (page 13)

Monthly Archives: September 2018

نومنتخب صدر عارف علوی پر ایک نظر

    نومنتخب صدر عارف علوی پر ایک نظر تحریر عقیل خان aqeelkhancolumnist@gmail.com موجودہ صدر جناب ممنون حسین کی مدت 4 ستمبر کو پوری ہوگئی ان کے بعد نومنتخب حکومت نے نئے صدر کا انتخاب کیا ۔ جس میںتحریک انصاف کے امید وار ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے تیرہویں صدر ...

مزید پڑھیں »

قادیانی اسلام بیزار گروہ اور خیر خواہ وطن بھی نہیں

    قادیانی اسلام بیزار گروہ اور خیر خواہ وطن بھی نہیں ختم نبوت ﷺ کا معاملہ اتنا نازک اورحساس ہے کہ کچھ بولتے انسان اور کچھ لکھتے قلم کانپتا ہے مگر ہمارے حکمران ،ان کے کرتا دھرتا اس پربولتے اس مسئلہ کی سنگینی و نزاکت کو بالکل ہی نہیں ...

مزید پڑھیں »

نو منتخب صدر عارف علوی نے منصب کا حلف اٹھالیا

 اسلام آباد: ڈاکٹر عارف علوی نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ پاکستان کے 13 ویں صدر عارف علوی نے آج  ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے نومنتخب صدر عارف علوی سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیر اعظم عمران خان، مسلح افواج کے سربراہان، ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم عمران خان سے سعودی وزیر اطلاعات کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر اطلاعات عواد بن صالح نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر اطلاعات عواد بن صالح نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین اور سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے بھی ملاقات ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف، کیپٹن صفدر اور حنیف عباسی جیل میں کمزور، مریم ہشاش بشاش

راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ میں قید مریم نواز مکمل طور پر ہشاش بشاش جبکہ سابق وزیراعظم نواز شریف،کیپٹن صفدر اور حنیف عباسی کمزور ہوگئے ہیں۔سینٹرل جیل اڈیالہ میں قید مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز مکمل طور پر ہشاش بشاش جبکہ سابق وزیراعظم نواز شریف،کیپٹن صفدر اور حنیف عباسی ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے اسحق ڈار اور ان کی اہلیہ کے پاسپورٹ منسوخ کردیے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار اوران کی اہلیہ کے پاسپورٹس منسوخ کردیے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ برطانیہ میں مقیم اسحق ڈار اور ان کی اہلیہ کے پاس سفارتی پاسپورٹس تھے جو دفترخارجہ نے منسوخ کردیے ہیں۔ قانون کے مطابق اسحق ڈار وزیرخزانہ کا عہدہ چھوڑنے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں لڑکا اور لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا

کراچی: فیڈرل بی ایریا میں خالی پلاٹ سے لڑکا اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں خالی پلاٹ سے لڑکا اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، لڑکے کی شناخت عمیرعالم اور لڑکی کی عصمت کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ...

مزید پڑھیں »

عامر خان نے کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو شکست دے دی

برمنگھم: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے حریف کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو شکست دے دی۔برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کھیلے گئے باکسنگ میچ میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے حریف کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ عامر خان اور سیموئیل ورگاس ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی اور صادق محمد کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی

کراچی: شاہد آفریدی اور صادق محمد کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی۔کراچی میں ایک تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب اور بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے صادق محمد کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، انھوں نے کہا کہ سابق ٹیسٹ اوپنر کی عزت اپنی جگہ لیکن انھیں ...

مزید پڑھیں »

بگ باس 12؛ سلمان خان ایک قسط کامعاوضہ 14 کروڑ لیں گے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان بگ باس سیزن 12 کی ایک قسط کا معاوضہ 14 کروڑ روپے لیں گے۔بالی ووڈ کے سلو میاں بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین شو بگ باس کی میزبانی گزشتہ 9 سیزن سے کرتے آرہے ہیں، شو کی بڑھتی مقبولیت کے باعث سلمان ...

مزید پڑھیں »