Home / 2018 / September (page 2)

Monthly Archives: September 2018

کیا چیف جسٹس سیاست کرنا چاہتے ہیں؟ خورشید شاہ

سکھر: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان سے پوچھا جائے کہ کیا وہ سیاست کرنا چاہتے ہیں۔سکھرمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ لوگوں کو روزگار دیا لیکن موجودہ حکومت روزگاردینے کے بجائے روزگار چھیننے جارہی ہے اورحکومت کے ...

مزید پڑھیں »

قندیل بلوچ کے والدین نے اپنے قاتل بیٹے کو معاف کردیا

ملتان: معروف ماڈل قندیل بلوچ کے والدین نے بیٹی کے قاتل بیٹے کو معاف کردیا۔ سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیوز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی ماڈل قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اور مقتولہ کے سگے بھائی وسیم کو والدین نے معاف کردیا ہے۔ قندیل کے والدین نے عدالت ...

مزید پڑھیں »

سابق جج کو قتل کے جرم میں سزائے موت سنادی گئی

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے سیشن جج جیکب آباد کے بیٹے عاقب شاہانی کے قتل کے جرم میں سابق سیشن جج سکندر لاشاری کو سزائے موت سنادی۔سیشن جج جیکب آباد خالد شاہانی کے بیٹے عاقب شاہانی کو 19 فروری 2014 میں جامشورو میں قتل کیا گیا تھا۔ کیس کے مرکزی ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے صوبائی وزیر نے جیل قوانین کی دھجیاں اڑا دیں

لاہور: تحریک انصاف کے صوبائی وزیر پنجاب برائے جیل خانہ جات زوار حسین وڑائچ نے رات 3 بجے کوٹ لکھپت جیل کے اچانک دورے میں جیل قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں کیں۔  سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل لاہور نے صوبائی وزیر جیل خانہ جات زوار حسین وڑائچ کے اچانک دورے کے بارے میں ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں سرکاری وکیل تبدیل کردیے

لاہور: پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے انسداددہشت گردی عدالت میں استغاثہ کی ٹیم کوتبدیل کردیا ہے۔پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں دہشت گردی عدالت میں دائرمقدمات کا جلد فیصلہ کرنے کے لیے پراسیکیوشن ٹیم تبدیل کردی ہے، پنجاب حکومت نے ڈپٹی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے بال ٹیمپرنگ کی سزا میں اضافہ کردیا

دبئی : میچ کے دوران گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر باؤلر کو اب 6 ٹیسٹ میچز یا 12 ایک روزہ میچز کی پابندی کا سامنا کرنا ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گیند کو خراب کرنے کی سزا کو مزید سخت کرتے ہوئے لیول 2 کے بجائے لیول 3 ...

مزید پڑھیں »

انڈر 15 اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو مات دے دی

نیودلی: پاکستان کے حمزہ خان نے انڈر 15 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارتی حریف ارنیو سیرن کو ہرا کر اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بھارتی شہر چنئی میں جاری ایشین چیمپئن شپ انڈر 15 کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو مات دے دی۔  فائنل میں پاکستان کے حمزہ خان نے ...

مزید پڑھیں »

یوتھ ایشیا کپ؛ پاکستان انڈر19 نے ہانگ کانگ کو 9 وکٹوں سے ہرادیا

چٹا کانگ: پاکستان انڈر 19 نے یوتھ ایشیا کپ کے پہلے میچ میں ہانگ کانگ کو باآسانی نو وکٹوں سے ہرادیا۔بنگلہ دیش کے شہرچٹاگانگ میں پاکستان انڈر19 نے یوتھ ایشیا کپ کے پہلے میچ میں ہانگ کانگ کو باآسانی 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ کھیلے گئے میچ میں ہانگ کانگ کی ٹیم پہلے بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

تیمورکی آیا کا معاوضہ کتنا؟

ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب اورکرینہ کپورخان کے بیٹے تیمورخان زیادہ تر اپنی آیا کے ساتھ تصاویروں میں نظر آتے ہیں جن سے وہ بہت گھلے ملے ہوتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں چھوٹی سی عمرمیں اسٹارکڈ بننے والے سیف اورکرینہ کے بیٹے تیمورعلی خان بھی خبروں ...

مزید پڑھیں »