Home / 2018 / September (page 5)

Monthly Archives: September 2018

نانا پاٹیکر نے تنوشری دتہ کی جانب سے جنسی ہراساں کرنے کا الزام مسترد کردیا

    بالی وڈ اداکار نانا پاٹیکر نے اداکارہ تنوشری دتہ کی جانب سے فلم کی شوٹنگ کے دوران جنسی ہراساں کیے جانے کے الزام کو یکسر مسترد کردیا۔بھارتی نیوز ویب سائٹکی رپورٹ کے مطابق نانا پاٹیکر سے جب تنوشری دتہ کے الزامات کے حوالے سے سوال کیا گیا تو ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد: لاپتہ کم سن بچی کی لاش سنسان گلی میں شاپنگ بیگ سے برآمد

    حیدرآباد: صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں گلی سے لاپتہ ہونے والی ایک 6 سالہ بچی عربش کو قتل کرنے کے بعد لاش کو شاپنگ بیگ میں ڈال کر پھینک دیا گیا۔سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق عربش کی لاش ایک برقع پوش نے بیگ میں ڈال ...

مزید پڑھیں »

کراچی: بڑی وارداتیں کرنیوالا ‘وائٹ کرولاگینگ’ قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے چیلنج

      راچی میں شارع فیصل پر کرنسی ایکسچینج سے پیسے لے کر نکلنے والے شہری سے20 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے، یہ واردارت ‘وائٹ کرولا گینگ’ نے کی، جو اس سے قبل بھی کرنسی ایکسچینج سے پیسے لے کر نکلنے والے متعدد افراد سے لوٹ مار کرچکا ہے۔ذرائع ...

مزید پڑھیں »

نیویارک:سشما سوراج سارک وزرائے خارجہ اجلاس ادھورا چھوڑ کر چلی گئیں

      نیویارک: وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے سارک وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی تاہم ان کی بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے بات نہ ہوسکی۔اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ‘بھارتی وزیرخارجہ سے میری بات نہیں ہوئی، سشما ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا صدر اور اختیارات

    پاکستان کا صدر اور اختیارات تحریر:علی جان ای میل: aj119922@gmail.com جب کسی آدمی کے پاس موبائل کو اور چلتا بھی ہو مگراس کو استعمال نہ کیا جائے تو اسے رکھنے کا جواز ہی نہیں بنتا اسی طرح ہمارے آخری صدررہنے والے ممنون حسین ہیں جب بھی پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

رکولیس

    عنوان:ہرکولیس کالم :خوشبوئِ یوسف تحریر:ڈاکٹرقاضی واصف رضا ہرکولیس ایک رومن ہیرواوردیوتاتھاجس کا نام یونائیوں کے مشہوردیوتازییوس (Zeus)کے بیٹے ہیرہ(Hera)کے نام سے نسبت دی گئی تھی یہ ایک مقدس ہیروکی حیثیت حاصل کرچکا تھا کیونکہ ہیرہ (Hera)یونان کے مشہور دیوتا زیووس (Zeus)اورالکیمنے(Alcmene)جوکہ رضائی بیٹاتھا ایمفی ٹیرن (Amphitryon)کا رضائی بیٹا ...

مزید پڑھیں »

مساجد مسلمانوں کی نہ صرف تربےت گاہےں ہےں بلکہ مسلم معاشرہ کی عکاسی کرتی ہے

      مساجد مسلمانوں کی نہ صرف تربےت گاہےں ہےں بلکہ مسلم معاشرہ کی عکاسی کرتی ہےں زمےن کے تمام حصوں مےں اللہ تعالیٰ کو سب سے زےادہ محبوب مساجد ہےں، ےہ آسمان والوں کے لئے اےسے ہی چمکتی ہےں جےسا کہ زمےن والوں کے لئے آسمان کے ستارے ...

مزید پڑھیں »

روہ، روہی، تھل، دامان خطہ سرائیکستان کی پہچان

    روہ، روہی، تھل، دامان خطہ سرائیکستان کی پہچان تحریر: عمران ظفر بھٹی سب سے پہلے میں اپنے قارئین سے معذرت خواہ ہوں کہ کافی دیر سے یہ تحریر آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں اسکی وجہ یہ رہی کہ کچھ دن راقم کی طبعیت ناساز رہی ...

مزید پڑھیں »

کوچہ ءمحبت

    کوچہ ءمحبت کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل:help@noorekhuda.org موجودہ دور کا انسان اِس زعم میں مبتلا ہے کہ آج کا انسان تاریخ انسانی کے بہترین دور میںہے مو جودہ دور کا انسان جن ایجادات سے لطف اندوز ہو رہا ہے ۔ماضی کے حکمران اِن ...

مزید پڑھیں »