Home / 2018 / October

Monthly Archives: October 2018

العزیزیہ ریفرنس: احتساب عدالت نے نوازشریف کیلئے سوالنامہ تیار کرلیا

      اسلام آباد: احتساب عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کے لیے سوالنامہ تیار کرلیا۔العزیزیہ ریفرنس کی گزشتہ سماعت پر نیب نے شواہد مکمل کیے تھے جس کے بعد عدالت نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا بطور ملزم حتمی بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا۔جیونیوز کے مطابق احتساب ...

مزید پڑھیں »

’این آر او پر لعنت بھیجتا ہوں، وزیراعظم اپنی بات ثابت کریں ورنہ معافی مانگیں‘

    اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ این آر اور پر لعنت بھیجتا ہوں اور وزیراعظم ایوان میں آکر بتائیں ان سے کب، کس نے اور کس گواہ کی موجودگی میں این آر او مانگا ہے اگر انہوں نے یہ ثابت کردیا ...

مزید پڑھیں »

بھارتی جوڑا امریکا کے نیشنل پارک میں سیلفی لیتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک

      نیویارک: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے یوسومائیٹ نیشنل پارک میں ایک بھارتی جوڑا پہاڑ پر سیلفی لیتے ہوئے 800 فٹ گہری کھائی میں جا گرا، جس کے نتیجے میں دونوں میاں بیوی ہلاک ہوگئے۔این ڈی ٹی وی کی کے مطابق بھارتی جوڑا پیشے کے اعتبار سے سافت ویئر ...

مزید پڑھیں »

عدالت کی توہین نہیں سوچ سکتا، ملک وزیراعظم کی پالیسیز پر چلے گا: فواد چوہدری

    اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ نہ کبھی عدالت کی توہین کی ہے نہ کبھی ایسا کرنے کا سوچ سکتا ہوں اور ہم قانون کے مطابق چلیں گے جب کہ ملک وزیراعظم عمران خان کی پالیسیز کے مطابق چلے گا۔سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد ...

مزید پڑھیں »

آئی جی کا تبادلہ: ملک کو کیسے چلنا ہے اس کیس میں سمت طے کرینگے، چیف جسٹس

    اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد جان محمد کے تبادلے پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ منسٹر کہتا ہے جو مرضی آئے گا کریں گے، ہم دیکھتے ہیں وہ کیسے کریں گے، اس کیس میں ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں جان لیوا امراض میں مبتلا قیدیوں کی رہائی کے قانون پر عملدرآمد کا فیصلہ

    کراچی: حکومت سندھ نے موذی اور جان لیوا امراض میں مبتلا سزا یافتہ معمر قیدیوں کو انکی سزائیں پوری ہونے سے قبل رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ جیل خانہ جات نے سمری  تیار کرلی سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد فیصلے پر عملدرآمد ہوگا۔ سندھ حکومت نے انسانی حقوق ...

مزید پڑھیں »

آئی جی تبادلہ کیس؛ چیف جسٹس نے فواد چوہدری کے بیان کا نوٹس لے لیا

  اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے آئی جی تبادلہ کیس سے متعلق فواد چوہدری کے بیان پرنوٹس لے لیا۔ا  چیف جسٹس ثاقب نثارنے گزشتہ روزوفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کے آئی جی کے تبادلے سے متعلق بیان پر نوٹس لیتے ہوئے انہیں فوری طورپرطلب کرلیا ہے۔چیس جسٹس ...

مزید پڑھیں »

آئی جی اسلام آباد کا تبادلہ: فواد چوہدری اور اعظم سواتی سپریم کورٹ میں طلب

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد جان محمد کے تبادلے پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران غیر ذمہ دارانہ بیان پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر اعظم سواتی کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق پی ایس ایل 4 میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے

    لاہور: پاکستان سپر لیگ کے تین ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے مصباح الحق آئندہ ایڈیشن میں کھلاڑی نہیں بلکہ مینٹور کی حیثیت سے ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق کپتان مصباح الحق پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں نہیں ہوں ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کو بری کردیا

    اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو بری کردیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل سپریم ورٹ ...

مزید پڑھیں »