Home / 2018 / October / 03

Daily Archives: October 3, 2018

انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا اس میں کہیں ڈیل کا لفظ نہیں تھا: رانا مشہود

    لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہےکہ میرا کل کا انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا اور اس میں کہیں ڈیل کا لفظ نہیں تھا۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران رانا مشہود نے اپنےگزشتہ روز کے بیان پر ...

مزید پڑھیں »

ایون فیلڈ فیصلے میں مریم کی والد کو معاونت کے شواہد کا ذکر نہیں، سزا معطلی کا تفصیلی فیصلہ

    اسلام آباد: ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں دی گئی سزاؤں کے خلاف اپیل پر فیصلہ 19 ستمبر کو سنایا تھا ...

مزید پڑھیں »

قانونی جنگ میں بھارت نے دفاعی مورچہ سنبھال لیا

    دبئی: آئی سی سی تنازعات کمیٹی میں جاری قانونی جنگ میں بھارت نے دفاعی مورچہ سنبھال لیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے 2014میں ’’بگ تھری‘‘ کی حمایت حاصل کرنے کیلیے پی سی بی کو 2015سے 2023 تک 8سال میں6باہمی سیریز کھیلنے کا لالی پاپ دیا تھا،ان میں سے 4کی میزبانی پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کےاجلاس کی تاریخ اورایجنڈا سامنے آگیا

    لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کےاجلاس کی تاریخ اورایجنڈا سامنے آگیا اجلاس6 اکتوبر کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔صدر پی ایچ ایف بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر کی سربراہی میں ہونے والے اس اجلاس میں کئی اہم معاملات پر مشاورت کے بعد توثیق اور کانگریس اجلاس میں ...

مزید پڑھیں »

قومی فزیکل ٹرینر خواجہ روحیل نے پاکستان ہاکی ٹیم کو سپر فٹ قرار دے دیا

    لاہور: غیر ملکی ڈینیل بیری کی جگہ لینے والےقومی فزیکل ٹرینر خواجہ روحیل نے پاکستان ہاکی ٹیم کو سپر فٹ قرار دے دیا۔خواجہ روحیل کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی فٹنس زبردست اور وہ ایشین چیمپئن شپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے لیے پر عزم ہیں۔ ایکسپریس سے خصوصی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ ٹرافی آج لاہور میں جلوے بکھیرے گی

    لاہور: انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی بدھ کولاہور میں جلوے بکھیرے گی۔آئی سی سی ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ آئندہ سال 30مئی کو لندن کے اوول گرائونڈ میں میزبان نگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلا جائے گا،اگلے روز پاکستان اپنی مہم کا آغاز ویسٹ انڈیز ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا سے سیریز؛ محمد حفیظ اور امام الحق سے اوپننگ کرانے پر غور

    کراچی: پاکستان ٹیم مینجمنٹ آسٹریلیا کیخلاف محمد حفیظ اور امام الحق کی اوپننگ جوڑی کو میدان میں اتارنے پر غور کرنے لگی۔پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان2 ٹیسٹ کی سیریز کا آغاز اتوار سے دبئی میں ہوگا، آل رائونڈر محمد حفیظ ابتدائی اسکواڈ میں شامل نہ تھے، مگر سلیکٹرز نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان کو سپر اسٹار میں نے بنایا، بھارتی گلوکار ابھیجیت

    ممبئی: بھارتی گلوکار ابھیجیت بھاٹاچاریا کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کو سپر اسٹار میں نے بنایا جب تک میں ان کے لیے گانا گاتا رہا وہ سپر اسٹار رہے جب سے میں نے ان کے لیے گاناگانا بند کیا ہے وہ لنگی ڈانس پر آگئے ہیں۔گلوکار ابھیجیت ...

مزید پڑھیں »

رشی کپور کی فیملی سمیت والدہ کی آخری رسومات میں عدم شرکت کی وجہ سامنے آگئی

    ممبئی: کرشنا راج کپور کی آخری رسومات میں ان کے بیٹے رشی ، بہو نیتو اور پوتے رنبیر نے شرکت نہیں کی جس کی وجہ سامنے آگئی ہے۔راج کپور کی اہلیہ کرشنا راج کپور گزشتہ روز 88 سال کی عمرمیں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے چل بسی ...

مزید پڑھیں »

طالبان کیساتھ مذاکرات؛ افغانستان کی مولانا سمیع الحق سے ثالث بننے کی درخواست

     اسلام آباد: افغان حکومت نے معروف عالم دین اورجمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق سے اپیل کی ہے کہ وہ افغان طالبان سے امن بات چیت کی کوششوں میں ثالثی کریں۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے اعلی وفد نے جمعیت علمائے اسلام (س) کے امیرمولانا سمیع الحق ...

مزید پڑھیں »