Home / 2018 / October / 04

Daily Archives: October 4, 2018

ایف آئی اے تاجروں کو ہراساں نہ کرے، صدر کراچی چیمبر

کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس جنید ماکڈا نے کہا ہے کہ ایف آئی اے تاجروں کو ہراساں نہ کرے۔صدر کراچی چیمبر آف کامرس نے ایف آئی اے کی جانب سے تاجروں کو ہراساں کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے کارروائی اور نوٹسز یا سمن ...

مزید پڑھیں »

چائنا مشینری انجینئرنگ کا حبکو تھر پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعلان

کراچی: پاکستان کی سب سے بڑی آئی پی پی حبکو نے اپنی ذیلی کمپنی تھر انرجی لمیٹڈ میں چائنا مشینری انجنیئرنگ کارپوریشن کی جانب سے سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔چائنا مشینری انجنیئرنگ کارپوریشن ابتدائی طور پر تھر انرجی لمیٹڈ میں 3.9ملین ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گی۔ تھر انرجی ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، وزیرپیٹرولیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سعودی عرب سے ادھار تیل لینے پر کوئی بات نہیں کی، اس حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ وفاقی وزیرِ پیٹرولیم غلام سرور خان نے بتایا کہ سعودی وفد سے تیل و گیس کے شعبے ...

مزید پڑھیں »

سعودیہ پاکستان کو 202 ملین ڈالر امداد دے گا، 3 معاہدے طے

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 3معاہدے طے پا گئے، سعودی عرب پاکستان کو 202 ملین ڈالرز کی گرانٹ فراہم کریگا۔سعودی عرب سے اعلی سطحی وفد پاکستان آیا تھا، اور انہوں نے وزیز خزانہ اسد عمر سے ملاقات کی تھی، جس میں سعودیہ اور پاکستان کے مابین تین معاہدے ...

مزید پڑھیں »